روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 دسمبر, 2019

پاکستان کو انٹرنیشنل تائیکوانڈو کے ایونٹس کی میزبانی ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے،عمر سعید

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) سائوتھ ایشین تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر عمر سعید پاکستان کو انٹرنیشنل تائیکوانڈو کے ایونٹس کی میزبانی ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے اور ملک میں تائیکوانڈو کے کھیل کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کا اسلام آباد،کراچی میں بے نظیر بھٹو شہید کے نام پر ٹینس اکیڈمیز بنانے کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر تاج حیدر نے اسلام آباد اور کراچی میں بے نظیر بھٹو شہید کے نام پر ٹینس اکیڈمیز بنانے کا اعلان کردیاہے، ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے بعد گفتگو ...

مزید پڑھیں »

آل خیبر پختون خواہ انٹرڈویژن فٹسال چمپئن شپ، پشاور ڈویژن فاتح قرار

پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل خیبر پختون خواہ انٹرڈویژن فٹسال چمپئن شپ پشاور میں اختتام پذیر ۔ فائنل میچ میں پشاور ڈویژن نے یکطرفہ مقابلے کے بعد مالاکنڈ ڈویژن کو 0 ۔ 4 سے شکست دے دی ۔ آل خیبر پختون خواہ انٹرڈویژن فٹسال چمپئن شپ پی ایس پی کوچنگ سینٹر جمنازیم ہال قیوم سٹیڈیم پشاور میں کھیلی گئی جس میں پشاور،ضلع خیبر،دیر،مردان،ڈی ...

مزید پڑھیں »

دلکش وادی نلترمیں سرمائی کھیلوں کی گہما گہمی اپنے عرو ج پر پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ملک بھر سے آنیوالے اسکئیرزگلگت بلتستان میں واقع دلکش نلتر اسکی ریزورٹ پہنچ گئے۔ پرجوش اسکیئرز نے خوشگوار موسم میںاس دلفریب اسکی سلوپ پر مختلف پریکٹس سیشنز میں حصہ لیا۔ نوجوان اسکیئرز ان مقابلوں میں شرکت کے لئے کافی پرجوش دکھائی دیئے اور انہوں نے اس بات کا اظہار بھی کیا کہ پاک فضائیہ نے اس ...

مزید پڑھیں »