روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 دسمبر, 2019

قائد اعظم ٹرافی فائنل،عمر اکمل کی ڈبل سنچری،سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز 675رنز 8کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئرکردی

کراچی۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی فائنل میچ کے تیسرے روز سینٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگز 421 رنز کی برتری کے ساتھ 675 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی، عمر اکمل نے 218 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ظفر گوہر 99 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، ناردرن نے کھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کودوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست،سیریز آسڑیلیا نے سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کرلی

میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 247رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے انجری کے باعث سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن سے باہر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے انجری کے باعث سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔آسٹریلین اوپن کا آغاز 20 جنوری سے ہوگا جس کے لیے تمام ہی ٹینس اسٹارز تیاریوں میں مصروف ہیں، سال کے پہلے گرینڈ سلیم میں کامیابی کے لیے ٹاپ ٹینس پلیئرز سخت محنت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ برطانیہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل شیڈول کا باقاعدہ اعلان 4 روز کے اندر کئے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، میچز پہلی مرتبہ پاکستان کے 4 شہروں میں کھیلے جائیں گے، شیڈول کا اعلان جنوری کے آغاز میں کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی مرتبہ پا کستان سپر لیگ کا مکمل ایڈیشن پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے بھارت دبائو میں آکر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کیا،شاہ محمود قریشی

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے بھارتی دباؤ میں آکر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کیا۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملکی اور بین الاقوامی سیاست کے علاوہ کرکٹ پر بھی بات کی۔ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر بات کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی فاسٹ بائولر پیٹرسیڈل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی فاسٹ بالر پیٹر سڈل نے فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔پیٹر سڈل نیوزی لینڈ کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے 13 رکنی اسکواڈ میں شامل ہیں، انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں کو اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔فاسٹ بالر نے اعلان کیا کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات خطرے میں پڑ گئے ، خالد نور

پشاور( سپورٹس رپورٹر) 31دسمبر کو منعقد ہ خیبرپختونخوا ولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات خطرے میں پڑھ گئے ، الیکشن کیلئے تاحال الیکشن کمشن کا اعلان نہیں کیاگیا ،ان خیالات کا اظہار صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے نامزد امیدوار صدارتی ایوارڈ یافتہ انٹر نیشنل کراٹے کھلاڑی وپاکستان کراٹے ٹیم کوچ خالد نور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا المپک ایسوسی ...

مزید پڑھیں »