ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ )ورلڈ نمبر ون اسپین کے رافیل نڈال نے یونان کے اسٹیفونوس سٹسپاس کو ہرا کر ابوظہبی ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا مقابلہ گریس کے اسٹیفونوس سٹسپاس سے تھا،تاہم میچ کے دوران اسپینش پلئیر کے آگے سٹسپاس کی ایک نہ چلی ۔نڈال نے یہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2019
ایک اننگز میں ٹاپ بلے بازوں کی 4 سنچریاں، پاکستان نے بھارت کا ریکارڈ برابر کر ڈالا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے ٹاپ 4 بلے بازوں نے سنچریاں اسکور کرکے ایک اننگز میں پہلی بار 4 سنچریاں اسکور کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستانی بیٹسمینوں نے 4 سنچریاں بنا کر نئی تاریخی رقم کی ہے ،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا دوسری بار ہوا کہ ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کی بگ بیش لیگ تباہ کن بائولنگ، پانچ شکار کر لئے
وکٹوریہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بگ بیش لیگ میں لاہور قلندرز کی دریافت اسپیڈ اسٹار حارث رؤف نے اپنے انتخاب کو درست ثابت کر دیا، 4 اوورز میں 27 رنز دے کر 5 شکار کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلا دی۔وکٹوریہ میں کھیلے گئے بگ بیش لیگ کے آٹھویں میچ میں میلبرن اسٹارز نے ہوبارٹ ہیری کین کو 52 رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز کے لوگو کی تقریب رونمائی یکم جنوری کوہو گی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزارت کھیل ‘ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام انڈر21 گیمز کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا ‘اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز صوبائی وزیر کھیل محمد عاطف خان کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا جبکہ اس کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں گیمز کے حوالے سے اجلاس زیر صدارت ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ اسفندیار خٹک ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ،پاکستان جیت سے صرف 3وکٹوں کی دوری پر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اوپنرز کے بعد کپتان اظہر علی اور بابر اعظم کی سنچریوں کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں دوسری اننگز میں 555 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے سری لنکا کو میچ میں فتح کےلئے 476رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں دن کے اختتام پر سری لنکا نے7وکٹوں پر212رنز بنا ...
مزید پڑھیں »عقیل خان اور احمد چوہدری پانچویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)عقیل خان اور احمد چوہدری پانچویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے جبکہ سارہ منصور اور نور ملک نے لیڈیز سنگلز کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے (آج) اتوار کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے جائیں گے۔ گذشتہ روز پہلے سیمی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فیڈریشنز اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی بجائے سیاست کر کے کھیلوں کو تباہ کر رہی ہیں،فہمیدہ مرزا
بارسلونا ( سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ کھیلوں کی فیڈریشنز اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کو ملک میں کھیلوں کےمعیار کو بہتر بنانے کے لئے خود سے اپنے وسائل پیدا کرنے ہونگے، بدقسمتی سے سپورٹس فیڈریشنز اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اپنی ذمہ دار ادا کرنے کی بجائے سیاست کر ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ،پاکستان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کے چند کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نمائندوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرز محمد عباس اور نسیم شاہ جب کہ اوپننگ بلے باز عابد علی اور ...
مزید پڑھیں »عابد علی کی اننگز دیکھ کر جاوید میانداد کی یاد تازہ ہو گئی‘ رمیز راجہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عابد علی کی اننگز دیکھ جاوید میانداد کی یاد تازہ ہو گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کراچی ٹیسٹ میں واپس آگیا ہے لیکن پاکستانی ٹیم پر تبصرہ کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے، یہ ٹیم کسی ...
مزید پڑھیں »عابد علی نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو بڑے بڑے پاکستانی بلے باز نہیں کرسکے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی اوپنر عابد علی نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو بڑے بڑے پاکستانی بلے باز نہیں کرسکے ہیں ۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 57 رنز پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو عابد علی 32 ...
مزید پڑھیں »