ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2020

ایم سی سی کے خلاف پاکستان شاہینز کی قیادت سعود شکیل نادرن کی قیادت روحیل نذیر کرینگے

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کی فاتح ٹیم کے کپتان سعود شکیل کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ 24 سالہ سعود شکیل مارلی بون کرکٹ کلب کے خلاف 50 اوورز پر مشتمل میچ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ ایم سی سی کی ٹیم 13 سے 19 فروری تک لاہور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوربنگلہ دیش کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے ۔پاکستان اس وقت ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے جب کہ بنگلہ دیش کی درجہ بندی نویں ہے ، اگر بنگلہ دیش یہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوجاتا توپاکستان اپنی پہلی پوزیشن سے محروم ہوجاتا۔ ...

مزید پڑھیں »

ونٹر سپورٹس گالا جوڈو اور ووشو کے مقابلے اختتام پزیر

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے اور ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ونٹر سپورٹس گالا جوڈو اور ووشو کے مقابلے ا ایبٹ آباد جوڈو اکیڈیمی اور ووشو اکیڈیمی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر ہوگئے ڈسٹرکٹ اکاءونٹ آفیسر سردار محمد سلیم نے انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ونٹر سپورٹس گالا کے ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس کپ سکواش چمپئین شپ چمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر )ڈی جی سپورٹس کپ سکواش چمپئین شپ چمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل ہو گئی پشاور کے ذیشان ملک اور حماد نے فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ جونئیرز میں عبداللہ مہمند ویٹرنز میں قیصر اور ذوالفقار بھٹی نے اور فی میل میں ندا اور رابعہ نے اپپنے حرییفوں کو شکست دیکر ایونٹس کے فائنلز ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم فائر فنڈ ریزنگ چیرٹی میچ میں شرکت کرینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم اور بھارت کے یووراج سنگھ چیرٹی میچ میں ایک ساتھ ان ایکشن ہوں گے۔وسیم اکرم اور یووراج سنگھ نے آسٹریلیا میں بش فائر فنڈ ریزنگ کےلئے ہونے والے چیرٹی میچ میں شرکت کےلئے حامی بھرلی ہے۔ دونوں کھلاڑی رکی پوٹنگ الیون اور شین وارن الیون کےدرمیان ہونےوالے میچ میں ان ایکشن ہوں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ پیر کو قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلاجائےگا۔ پاکستانی ٹیم سیریز کےابتدائی دونوں میچز جیت کر سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ لیکن ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو پہلی رینکنگ برقرار رکھنے کےلئے تیسرے میچ میں بھی لازمی فتح درکار ہے۔ اس تناظر میں قومی ...

مزید پڑھیں »

ہیلی کاپٹر حادثہ،کھیلوں کی معروف شخصیت ہلاک

کیلی فورنیا(سپورٹس لنک رپورٹ)باسکٹ بال کے لیجنڈ امریکی کھلاڑی کوبی برائنٹ اور ان کی 13 سالہ بیٹی سمیت نو افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں، حادثہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق 41 سالہ ریٹائرڈ باسکٹ بال کھلاڑی نجی ہیلی کاپٹر میں سوار تھے جس میں ہنگامی لینڈنگ سے قبل آگ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں کپتان جو روٹ کے کورز کی جانب سنگل کیلیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے،انگلینڈ نے یہ سنگ میل 1022 ٹیسٹ کھیل کرمکمل کیا۔آسٹریلیا کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کون کریگا؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کامیاب ترین اور دو دفعہ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے پانچویں ایڈیشن کے لیے شاداب خان کو ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔شاداب خان پی ایس ایل 2 میں ایمرجنگ کیٹگری میں منتخب ہوئے تھے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ یہ ان کا چوتھا سال ہو گا۔اسلام ...

مزید پڑھیں »

پشاورزلمی غیرملکی سفیروں کی بھی فیورٹ ٹیم بن گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ سیزن فائیوسے قبل پشاور زلمی کی دھوم، غیر ملکی ٹیموں کی فیورٹ ٹیم بن گئی، ترکی، جرمنی کے بعد اور اسپین اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کا پشاور زلمی کی جیکٹ پہن کر گڈ لک کا پیغام،پی ایس ایل فائیو کا رنگارنگ کرکٹ میلہ شروع ہونے میں ابھی اٹھائیس دن باقی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!