لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اعلیٰ کارکردگی کی بدولت دنیائے کرکٹ میں اپنی شناخت بنانے کا بہترین موقع ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل بہترین صلاحیتوں کے مالک نوجوان کھلاڑی بھی اس ایونٹ پر نظریں مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ آلراؤنڈرمحمد شہزاد کا تعلق ڈیرہ غازی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2020
کارپوریٹ چیلنج کپ ،رائونڈ میچز میں نووا میڈ، جاز اور آئی بیکس ڈیجیٹل کی کامیابی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائونڈ میچز میں نووا میڈ، جاز اور آئی بیکس ڈیجیٹل نے کامیابی حاصل کر لی ۔اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو 3وکٹوں سے شکست دی۔ سی جی اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 142 رنز بنائے ۔ ماجد علی 40 رنز بناکر نمایاں ...
مزید پڑھیں »گوبز پینٹس سالانہ انڈر 19 پولو کپ اسلام آباد کلب پولو ٹیم نے جیت لیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہورگیریژن پولوکلب کے زیراہتمام گوبز پینٹس سالانہ انڈر 19 پولو کپ اسلام آباد کلب پولو ٹیم نے جیت لیا، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد لاہور پولو کلب کی ٹیم کو 6-2.5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پہلے انڈر 19 پولو ٹورنامنٹ سپانسرڈ بائی گوبز پینٹس کا فائنل دیکھنے کیلئے تماشائیوں ...
مزید پڑھیں »سجاس انتخابات،آصف خان بلامقابلہ صدرمنتخب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سجاس کے انتخابات کے لیئے شیڈول کے مطابق مختلف عہدوں کے لیئے 32 امیدواروں نے یونائیٹڈ پینل سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔مقابلے میں کوئی دوسرا پینل یا گروپ نہ ہونے کے باعث اور 03 جنوری 2020 کو مختلف امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگیاں واپس لینے کے بعد درج ذیل عہدیداروں کو بلامقابلہ منتخب قرار دیا جاتا ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا 6 جنوری سے شروع ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹر بورڈ سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا 6 جنوری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا، ۔ پا کستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل محمد اعظم ڈار نے بتایا کہ سپورٹس گالا کی تیاریاں زور و شور سے جاری ...
مزید پڑھیں »وومین فٹبال‘ حاجرہ کی ڈبل ہیٹرک ‘ رمینا ‘ملائکہ اور علینہ نے بھی ہیٹرک بنائی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12ویں نیشنل فٹبال چمپئن شپ میں دفاعی چمپئن پاکستان آرمی اور پنجاب نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی جب انہوں نے کے پی ٹی گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پر بالترتیب کراچی ککرز کو 0-18اوردیا وومین ایف سی کو 0-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا ٹکٹ حاصل کیا۔پاکستان آرمی ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نے قومی انڈر 13 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا انڈر 13 کرکٹ ٹیم نے قومی انڈر 13 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔فاتح ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ خیبر پختونخوا کے احمد حسین کو مین آف دی فائنل قرار دیا گیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں سدرن پنجاب نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف نے اپنے نامناسب اشارے پر معذرت کرلی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وکٹ اڑانے پر گلا کاٹنے کا ایکشن بنانیوالے حارث روف کی عاقب جاوید نے بھی سرزنش کردی۔بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کیخلاف حارث رف نے ہر وکٹ لینے کے بعد گلا کاٹنے کا ایکشن بنایا تو سوشل میڈیا پر تنقید کا بازار گرم ہوگیا، اس میں بھارتی صارفین پیش پیش تھے۔ لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائیو، ملتان سلطانز کی قیادت شان مسعود کرینگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 5 کیلئے اپنے نئے کپتان کے نام کا اعلان کردیا، شعیب ملک کے ٹیم کو خیرباد کہہ جانے کے بعد اب شان مسعود ٹیم کی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے سیزن 5 کیلئے اپنے کپتان اور سینئر آل ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020سے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 7جنوری 2020ء سے شروع ہوگی جو 11جنوری تک نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں جاری رہے گی، چیمپئن شپ میں پنجاب کی 9ڈویژنز کے انڈر6، 8، 10، 12، 14، 16 اور 18 ایج گروپ کے کھلاڑی شرکت کرینگے ...
مزید پڑھیں »