کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے خلاف 139 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 23 گیندیں قبل باآسانی حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جب میزبان لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ شروع کی تو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 فروری, 2020
پاکستان سپر لیگ فائیو،تیسرے ٹاکرے کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانزنے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ پہلے بیٹنگ اچھی رہے گی، ہوم گراؤنڈ میں شائقین کا جوش دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم کی زندگی پر مبنی فلم کا پہلا ٹیزر جاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی زندگی پر مبنی فلم پر کام جاری ہے جو جلد سینما اسکرینز پر نظر آئے گی۔اس فلم کا نام ‘اکرم: این ایرا’ (اکرم : ایک دور) رکھا گیا ہے، جس کا پہلا ٹیزر بھی جاری کردیا گیا۔ٹیزر کو دیکھ کر اس بات کا باخوبی ...
مزید پڑھیں »بکی سے گفتگو اور ملاقات کی تصاویر کرکٹ بوورڈ کے پاس آگئیں ،عمر اکمل ننے بھی اعتراف جرم کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)شواہد سامنے آنے کے بعد کرکٹر عمراکمل نے بکی سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل کے فون کا ڈیٹا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ کے پاس ہے، اینٹی کرپشن یونٹ نےعمر اکمل کو طلب کرکے ان کے دونوں فونز قبضے میں لیے۔بکی کے رابطہ کرنے کی اطلاع پی سی ...
مزید پڑھیں »سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ڈھیر کردیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کراچی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ...
مزید پڑھیں »انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، دیر اپر میں انٹر تحصیل مقابلوں کا آغاز
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز کا سلسلہ جاری،صوبے کی خوبصورت وحسین ضلع اپر دیر میں انٹر تحصیل مقابلوں کا اغاز ہوگیا جس میں چھ تحصیلوں کے پانچ سو سے ذائد کھلاڑی چھ مختلف گیمز میں حصہ لیں رہے ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز برف پوش پہاڑوں کے سنگم اور دریا پنچکوڑہ کے کنارے واقع دیر سپورٹس کمپلکس ...
مزید پڑھیں »راجر فیڈرر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گے
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)20 گرینڈ سلم کے فاتح سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر گھٹنے کی سرجری کے باعث اس بار فرنچ اوپن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔راجر فیڈرر نےیہ بات سوشل میڈیا اکاؤنٹ کےذریعے اپنے مداحوں کو بتائی۔ٹینس اسٹار کا کہنا ہے کہ وہ اس سال فرنچ اوپن سمیت متعدد ایونٹ میں حصہ نہیں لیں گے، لیکن وہ جلد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو،دوسرے ٹاکرے کا ٹاس پشاور زلمی نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اس موقع پر پشاور زلمی ...
مزید پڑھیں »