ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2020

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے پی سی بی اور ایس این ٹی وی میں شراکت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی کوریج کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اسپورٹس نیوز ٹیلی ویژن (ایس این ٹی وی ) میں شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے، لہٰذا دنیا بھر کے نیوز براڈکاسٹرز کو 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے تمام میچز کی جھلکیوں تک رسائی ممکن ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ،وارپ اپ میچوں کا سلسلہ کل شروع ہوگا

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ) ساتویں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم مرحلہ کل ہفتہ سے شروع ہوگا، ورام اپ مرحلے میں مختلف ٹیموں کے درمیان دس میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ویمن ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ (کل) روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں میں منتخب ہونے کے بعد شرجیل خان کا ویڈیو بیان آگیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے جارح مزاج بلے بازشرجیل خان نے مداحوں سے بڑی تعداد میں سٹیڈیم کا رخ کر کے لیگ کو کامیاب بنانے کی اپیل کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 30 سالہ شرجیل خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ”پی ایس ایل اس دفعہ پورے پاکستان میں ہو رہی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،میلہ 20 فروری سے سجے گا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہوگا جس کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے اور یہ پہلی مرتبہ ہوگا جب ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان کی سرزمین پر کھیلے جائیں گے۔ 2016ء سے شروع ہونے والی لیگ درجہ ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ عالمگیر جمخانہ کی کوارٹر فائنل میں رسائی، داؤد سپورٹس کی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں عالمگیر جیمخانہ نے کورنگی الفتح کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ رنز ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 2 روایتی حریف، کنگز اور قلندرز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں معیاری کرکٹ کے سبب لیگ میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے۔ شائقینِ کرکٹ نے ،ایونٹ کے گذشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔ لیگ کے دوران 2 ٹاکرے ایسے ہیں جس کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ویمن ڈے کے موقع پر خواتین ٹین پن بائولنگ کے نمائشی مقابلے 8 مارچ کو منعقد ہونگے۔

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ویمن ڈے کے موقع پر خواتین ٹین پن بائولنگ کے نمائشی مقابلے 8 مارچ کو لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، مقابلوں کے اختتام پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا مہمان مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد مردوں کی نیٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز اتوار کو شروع ہو نگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مردوں کی نیٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز اتوار کو سہ پہر تین بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو نگے اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل (ر) غلام مرتضی شاہ نے بتایاکہ ٹرائلز میں ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ2020ء ،پاکستان آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے پانچویں روز بھی مقابلے جاری رہے،جمعرات کے روز اقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں ہونے والے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر پول بی میں ٹاپ کرکے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے پاکستان نے آسٹریلیا کو62-25 سے ہرایا، پاکستان ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسٹیل ٹاون جمخانہ اور ناردرن جیمخانہ کی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پاک اسٹار گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں اسٹیل ٹاون جیمخانہ نے رہبر اسپورٹس کو باآسانی 218 رنز سے شکست دیدی اسٹیل ٹاون جیمخانہ ...

مزید پڑھیں »