ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2020

راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی گرفت مضبوط

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپوٹ) راولپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے روز پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے، دن کے اختتام پر گرین شرٹس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنا لیے ہیں ۔ راولپنڈی میں ہونیوالے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی محتاط بیٹنگ جاری رہی۔ اوپنر عابد علی کوئی ...

مزید پڑھیں »

ناصر کی غلطی سے اُمید ہے دوسرے سبق سکھیں گے،اہلیہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سپاٹ فکسنگ کیس برطانوی عدالت سے سزا پانے والے کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ ثمرہ افضل نے کہا ہے کہ یہ میری زندگی کا مشکل ترین دن ہے۔برطانوی عدالت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر جمشید کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ناصر کی غلطی سے اُمید ہے دوسرے سبق سکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عالمی کپ کے لئے 20 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایاکہ 20 رکنی قومی ٹیم میں محمد عرفان، شفیق احمد، بن یامین، توصیف لیاقت، قمر زمان، ظفر اقبال، ارسلان محمود، نفیس ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی سجال کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور(سجال)کے نومنتخب عہدیداران صدر عقیل احمد، جنرل سیکرٹری اشرف چودھری اور خزانچی احتشام الحق کو مبارکباد دی ہے، جمعرات کے روز اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ چیلنج کپ ،ڈیسکون، نووا میڈ، سی جی اے اور آئی بیکس ڈیجیٹل کی سیمی فائنل مرحلے تک رسائی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیسکون، نووا میڈ، سی جی اے اور آئی بیکس ڈیجیٹل نے کارپوریٹ چیلنج کپ کے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کارپوریٹ سیکٹر کی آٹھ ٹیموں پر مشتمل کارپوریٹ چیلنج کپ کے آخری تین رائونڈ میچز کا انعقاد کیا گیا۔ دن کے آغاز میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تمام کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے فروغ کے لئے اقدامات کررہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی ملک کی ترقی ہے، دنیا میں سپورٹس کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، سپورٹس کی ترقی سے سیاحت بھی فروغ پاتی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی کے فروغ کے لئے اقدامات کررہا ہے جلد ہاکی کا میگا ایونٹس کرائیں گے، ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ کے انعقاد سے ہم ’’اپنی مٹی ،اپنا کھیل‘‘ کی روایت کو بحال کررہے ہیں ،صوبائی وزیر کھیل رائے تیمو خان بھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب کو کبڈی ورلڈ کپ2020ء کی میزبانی کا موقع کا ملا ہے،کبڈی ورلڈ کپ کے انعقاد سے ہم ’’اپنی مٹی ،اپنا کھیل‘‘ کی روایت کو بحال کررہے ہیں ، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی سپورٹس کے دروازے ...

مزید پڑھیں »

پشاورزلمی نے پی ایس ایل فائیو سے قبل زلمی پرفیوم لانچ کر دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن فائیو سے قبل فینز کا جوش و خروش مزید بڑھاتے ہوئے زلمی پرفیوم لانچ کردیا ۔پیکیجز مال لاہور میں اصغر علی ،زلمی پرفیوم لانچنگ کی تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں پشاور زلمی کے چیئرمینجاوید آفریدی، زلمی اسٹار کرکٹرز کامران اکمل ، حسن علی شریک ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ ایڈیشن 2020، گذشتہ 4 ایڈیشنز سے اس لیے منفرد ہے کہ رواں سال لیگ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ دو ہزار سولہ سے شروع ہونے والی لیگ درجہ بدرجہ پاکستان منتقل ہوئی۔پانچ ٹیموں پر مشتمل لیگ کے پہلے ایڈیشن کے ...

مزید پڑھیں »

اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ کلب اور ائیر پورٹ جیمخانہ کی کامیابی

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ کلب نے اسٹوڈنٹ کرکٹ کلب کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی اسٹوڈنٹ کرکٹ ...

مزید پڑھیں »