ہوبارٹ (سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کے گھر کے باہر کھڑی کارکے شیشے توڑ کر پرس چوری کرلیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ہوبارٹ میں ٹم پین نے کورونا وائرس کے باعث گھرمیں ہی ٹریننگ کے خیال سے کارکوگیراج میں سے نکال کراس کوجم اورٹریینگ سینٹربنایا تھا، جس کے لیے انہیں اپنی گاڑی کوسڑک پرکھڑی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2020
پشاورزلمی کےچیئرمین کا وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ عطیہ دینے کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کا وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ زلمی فاونڈیشن کے تحت وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ جمع کرائیں گے، جاوید آفریدی نے کہا کہ پوری امید اور یقین ...
مزید پڑھیں »حکومت کا کوروناوائرس سے متاثرہ کھلاڑیوں کیلئے فنڈز کااعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر متاثرہ کھلاڑیوں کی علاج معالجے کے اخراجات پورے کرنے کے لیے فنڈ تیار کرنے کا اعلان کیا، گذشتہ روز جاری تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس پاکستان سمیت دنیا کے 199 ممالک اور علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں ...
مزید پڑھیں »وزیر کھیل پنجاب اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کا اعظم خان کی وفات پر اظہارتعزیت
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امورنوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے سکواش کے لیجنڈ کھلاڑی اعظم خان کے کرونا سے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکیا ہے،لواحقین کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اعظم خان کی سکواش کے فروغ کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ تعالی مرحوم کو جوار ...
مزید پڑھیں »ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگیا۔ سکواش کے کھیل کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان 95 سال کی عمر میں ہفتہ کے روز برطانیہ میں انتقال کرگئے تھے۔ ...
مزید پڑھیں »کورونا کے باعث ہوم لیس فٹبال ورلڈ کپ منسوخ
حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کی وجہ سے پاکستان کی ایک اور ٹیم کے کھلاڑیوں کو اس وقت دھچکا لگا جب فنلینڈ کے شہر ٹیمپیر میں ہونے والا ہوم لیس ورلڈ کپ منسوخ کرنے کا اعلان کیاگیا.مذکورہ ورلڈ کپ میں پاکستان اسٹریٹ فٹبالرز کو "فزیکل ایجوکیشن ڈیویلپمینٹ اینڈ پیس فائونڈیشن” (PDP)پاکستان کے تحت حصہ لینا تھا.پی ڈی پی ہوم لیس ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ڈیوین براوو نے کورونا آگاہی سے متعلق گانا ریلیز کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ویسٹ انڈینز کرکٹر و گلوکار ڈیوین براوو عرف ڈی جے براوو نے بھی دیگر میوزیکل بینڈز اور گلوکاروں کی طرح دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق گانا جاری کردیا۔ڈی جے براوو بنیادی طور پر کرکٹر ہیں تاہم گزشتہ چند سال سے وہ گلوکاری بھی کرتے نظر آرہے ہیں اور ان کی ...
مزید پڑھیں »جہانگیر خان بھی کورونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم کیلئے میدان میں آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سکوائش کے عالمی چمپئن جہانگیر خان بھی کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم کے لئے میدان میں آگئے۔جہانگیر خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشکل کی اس گھڑی اور نازک صورتحال میں سب کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا۔ – The King, @JK555squash emphasises on measures to avoid #CoronaVirus. Please pay attention. pic.twitter.com/SKgaf8kPhK— Asif ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر جنید خان کی لاک ڈائون کے دوران گراں فروشوں سےاپیل
صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے گراں فروشوں سے اپیل کی ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ناجائز اضافہ نہ کیا جائے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں جنید خان کا کہنا تھا کہ جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ کورونا وائرس پوری ...
مزید پڑھیں »ڈین جونز نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کیلئے کیا مشورہ دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی بلے باز ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں دوبارہ کبھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ ...
مزید پڑھیں »