سلیکشن کا دور گزر گیا اب الیکشن کرانا ناگزیر ہے; عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ

 

 

سلیکشن کا دور گزر گیا اب الیکشن کرانا ناگزیر ہے; عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے الیکشن کو معزز عدالت III کوئٹہ کی عدالت نے اگلی پیشی تک معطل کردیا کالیا کو شائد اندازہ نہیں تھا کہ پرانی روش پر عمل پیرا ہوتے ہوئے انکی جانب سے خفیہ طور بلوچستان اولمپک ایسوسی کی نئی کابینہ کا جعلی طریقے سے انتخاب کی

 

اس انداز میں مخالفت کی جائیگی معزز عدالت کی جانب سے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے الیکشن کی آئندہ پیشی تک معطلی نے بلوچستان میں کھیلوں کے “راؤ انوار “ کے تمام خیالی منصوبوں کو خاک میں ملا دیا اب کالیا کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا کالیا کو اپنی غیر قانونی اور جعل سازی کے زریعے اٹھائے گئے

 

اقدامات کا جواب 23 جون 2023 کو معزز عدالت سول جج III کی عدالت میں دینا ہوگا میرا اب بھی راؤ انوار کو مشورہ ہے کہ وہ کھیلوں کے معاملات چھوڑ کر گوالمنڈی چوک کوئٹہ میں میری تجویز کردہ کاروبار شروع کرے۔

 

 

error: Content is protected !!