روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 مارچ, 2020

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب میں ہیلتھ ڈیسک قائم کردیا گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب نے حکومتی احکامات کے مطابق ملازمین کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے ہیلتھ ڈیسک قائم کردیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے تمام ملازمین کے ہاتھ سینیٹائزر سے صاف کرائے جارہے ہیں اور ان کو احتیاطی تدابیر سے آگاہی بھی دی جارہی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سمیت تمام ملازمین نے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے ورلڈ بیس بال کلاسک کوالیفائر امریکہ 2020 بھی ملتوی

جامشورو(سپورٹس لنک رپورٹ )کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں شیڈول ایونٹس کی طرح ٹکسان اریزونا امریکہ میں شروع ہوئی ورلڈ بیس بال کلاسک کوالیفائر امریکہ 2020 بھی ملتوی ہوگئی ہے.مذکورہ مقابلوں میں شریک پاکستان بیس بال ٹیم ملتوی کے اعلان کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئی.ٹیم کے ہمراہ گئےپاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ سے منسلک تمام 128 افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سے منسلک تمام افراد کے کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سے منسلک تمام تر افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت کھلاڑیوں، سپورٹ اسٹاف اراکین، میچ آفیشلز، براڈ کاسٹرز اور ٹیم مالکان کے ...

مزید پڑھیں »