ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2020

سرفراز احمد نے سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ ڈالی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تو سابق کپتان سرفراز احمد کو اے کیٹیگری میں برقرار نہیں رکھا گیا تھا بلکہ ان کی یاسر شاہ کے ...

مزید پڑھیں »

خالی سٹیڈیم میں کرکٹ میچ کھیلنا ایسے ہی جیسے دلہن کے بغیر شادی،شعیب اختر

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے شائقین کے بغیر کرکٹ کھیلنے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خالی سٹیڈیم میں کرکٹ کھیلنا ایسا ہی ہے جیسے دلہن کے بغیر شادی ہو رہی ہو۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شعیب اختر کا کہنا ہے کہ خالی سٹینڈز کے ...

مزید پڑھیں »

سعید اجمل کو کھیلنا مشکل ،آئن بیل

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے نامور مڈل آڈر بیٹسمین این بیل نے کہا ہے کہ سعید اجمل کے مقابلے لیجنڈری آف سپنر مرلی دھرن کو کھیلنا آسان تھا۔ ایک انٹرویو میں انگلش بیٹسمین نے پاکستان کے خلاف اپنی مشکل ترین سیریز کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں انہیں مرلی دھرن سے زیادہ سعید اجمل کو کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس بحران نے معروف مصری فٹبالر مٹھائیاں بیچنے پرمجبور

قاہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وبا نے معروف مصری فٹبالر مہروز محمود کو مالی بحران کے باعث ٹھیلے پر مٹھائیاں بیچنے پر مجبور کردیا۔ کورونابحران نے مصری فٹبالر کو ٹھیلا لگانے پر مجبور کردیا۔ مہروز محمود مصر کے بنی سیف کلب کےلیے دفاعی پوزیشن میں فٹبال کھیلتے تھے جو ملک کا دوسرا بڑا کلب ہے لیکن ان فٹبال کلبوں ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق کی کورونا متاثرین کیلئے شروع کی گئی مہم میں کامران اکمل نے بھی حصہ ڈال دیا

اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی کورونا متاثرین کے لیے شروع کی گئی امدادی مہم میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اپنا دستخط شدہ بیٹ عطیہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعصام الحق نے اپنے اکاؤنٹ سے کامران اکمل کا ایک ویڈیو پیغام شیئر ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر اور حسن علی نے فٹنس کیلئے قائم پی سی بی واٹس ایپ گروپ کیوں چھوڑ دیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) سینٹرل کانٹریکٹ سے باہر ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرز محمد عامر اور حسن علی نے پی سی بی کا واٹس ایپ فٹنس گروپ چھوڑ دیا،اسے فٹنس کے حوالے سے مشورے دینے کے لیے قائم کیا گیا تھا،ابتدائی طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس کی وجہ ناراضگی ہے یا کچھ اور ہے۔ دوسری ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر سچن ٹنڈولکر کی مداح سرائی میں مصروف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) شعیب اختر بدستور بھارتیوں کی خوشنودی میں سرگرم ہیں،انہوں نے اعتراف کیا کہ ابھی تک ورلڈ کپ 2003ء میں سچن ٹنڈولکر کو98پر آؤٹ کرنے کا افسوس ہے،وہ کہتے ہیں کہ میں انہیں اپنے باؤنسر پرچھکا لگاتا دیکھنا چاہتا تھا تھا لیکن وہ کیچ دے بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق ایسے وقت میں جب پوری بھارتی برادری شاہد آفریدی ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کا بھارتی کرکٹ میں کرپشن کا چشم کشا انکشاف

ممبئی (جی سی این رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بھارتی کرکٹ میں کرپشن کا چشم کشا انکشاف کیا ہے۔ مشہور بھارتی فٹبالر سنیل چھیتری کے ساتھ سوشل میڈیا پر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نوجوانی میں مجھے رشوت نہ دینے پر کرکٹ ٹیم کے لیے مسترد کر دیا گیا تھا۔ کوہلی نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

جویریہ نے اپنی حالیہ بہترین پرفارمنس کا کریڈٹ بابر اعظم کو دیدیا

لاہور(جی سی این رپورٹ)‏قومی ویمن کرکٹر جویریہ خان نے بابر اعظم اور ایم ایس دھونی کے ساتھ پیئر بنا کر کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔‏32سالہ جویریہ خان پاکستان کی طرف سے 103 ون ڈے اور 101 ٹی ٹونٹی میچز کھیل چکی ہیں اور اس وقت ان کا شمار پاکستان کی سینئر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ جویریہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے گیند کو چمکانے کیلئے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے گیند کو چمکانے کیلئےکھلاڑیوں کے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس انیل کمبلے کی صدارت میں ویڈیو کانفرنس پر ہوا جس میں آئی سی سی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل ...

مزید پڑھیں »