ووسٹر (زاہد نور): قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل گروپ جو جمعے کے روز لندن پہنچا تھاجس میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد رضوان، شاداب خان اور محمد حسنین شامل تھے اُن سب کے کرونا ٹیسٹ منفی آ گئے ٹیسٹ منفی آنےکے بعد کھلاڑیوں نےووسڑر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جولائی, 2020
اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، محمد کامران عادل چیئرمین،رائو محمد فیصل صدر اور حاجی محمد شریف جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کے آئندہ چار سال 2020-2024 ء انتخابات مکمل ہوگئے، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ چار سال کے لئے محمد کامران عادل کو چیئرمین جبکہ رائو محمد فیصل اورحاجی محمد شریف کو متفقہ طور پر بالترتیب صدر اور ...
مزید پڑھیں »تمام کھلاڑی مکمل فٹ دکھائی دے رہے ہیں، مصباح الحق
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ لمبے عرصے کے بعد کھلاڑی ٹریننگ کر رہے ہیں اس کے باوجود مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ کھلاڑی فٹ دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ووسٹر کے بائیو سیکور ماحول میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ نے قومی ہینڈبال ٹیم کی ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت اور تربیتی کیمپ کے تمام اخراجات برداشت کئے، محمد اعظم ڈار
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ترجمان محمد اعظم ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ نے قومی ہینڈبال ٹیم کی ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت اور تربیتی کیمپ کے تمام اخراجات برداشت کئے، گذشتہ روز پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کو گرانٹ نہ دینے کے حوالے سے اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے حوالے پر تبصرہ ...
مزید پڑھیں »ہانگژو2022ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کے لئے مقام کا انتخاب کرلیا گیا
ہانگژو(سپورٹس لنک رپورٹ)ہانگژو2022ایشین گیمز اور ایشیائی خصوصی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے لئے بن جیانگ جمنازیم کا انتخاب کیاگیا ہے، اس بات کا اعلان ان کھیلوں کے منتظمین نے جمعہ کو کیا۔بن جیانگ جمنازیم ،ہانگ ژو اولمپک سپورٹس سینٹر کے مرکزی اسٹیڈیم سے سات کلومیٹرکے فاصلے پر ہانگژو کے بن جیانگ ضلع میں واقع ہے۔وسط ستمبر میں ایک آزمائشی ایونٹ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ سر ایورٹن ویکس 95 سال کی عمر میں چل بسے
بارباڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز سر ایورٹن ویکس 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ سر ایورٹن ویکس نے 48 ٹیسٹ میچز میں 58.61 کی اوسط سے چار ہزار 455 رنز بنائے۔ سر ایورٹن ویکس مسلسل پانچ ٹیسٹ اننگز میں سنچریاں بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں۔ سر ایورٹن ویکس کو ویسٹ انڈیز کے ساتھی ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ سمیت مزید6 قومی کرکٹرز انگلینڈ پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے 6اور کھلاڑی انگلینڈ پہنچ گئے ۔ شاداب خان، محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد حسنین اور محمد رضوان گزشتہ صبح 4 بجے قومی ائیر لائن سے انگلینڈ روانہ ہوئے۔ شاداب خان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا ، سب سے پہلے والدین کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی 35 ویں سالگرہ۔ملک بھر کے بیس حلقوں کے مبارکبادی پیغامات
اللہ کا شکر ہے خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی ﷺ کا امتی اور مومن گھرانے سے ہوں۔اپنے والد خاور شاہ کے نقش قدم پر دعائیں کرنے والی شفیق ماں کی بدولت خدمت کرتا رہوں گا۔ سید فخر علی شاہ لاہور/کوٹری (پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی 35 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی ...
مزید پڑھیں »"دی آ ئیکون پاکستان” ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیئے بھرپور اقدامات کریگی۔چیف کنٹرولر اسپورٹس پاکستان عائشہ ارم
یقین ہے کہ انور کاشف ممتاز، سید مقبول احمد، اکبر کھوکھر، پرویز شیخ و دیگر عہدیداران کے تجربات اسپورٹس کو فروغ دینے میں معاون ہونگے۔صدر،محمد اکبر کھوکھر سے گفتگو میں اظہار خیال کوٹری( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کی وومین ونگ کی سیکریٹری و ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری عائشہ ارم "دی آ ئیکون پاکستان” کی ...
مزید پڑھیں »