ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020

محمد عامر مزید چھ سال بھرپور کرکٹ کھیلنے کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)محمد عامر نے مزید 6 سال تک کرکٹ کیریئر جاری رکھنے کا عزم ظاہر کردیا۔ سابق کرکٹر عتیق الزمان کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آنے والے کھلاڑیوں سے کہوں گا کہ ایسی غلطی کبھی نہ کریں، پہلے ایک یا دو فارمیٹ میں کھیلتے ہوئے اپنی جسمانی استعداد کو چیک کریں، ردھم میں آجائیں، ہمت ہو تو ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ عالمی درجہ بندی،بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ جس کے تحت انگلینڈ کے بین سٹوکس نمبرون آل راونڈر بن گئے ہیں، وہ اینڈریو فلنٹوف کے بعد پہلے انگلش کرکٹر ہیں، جو یہ اعزاز پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بلے بازوں کی فہرست میں بھی بین سٹوکس ترقی پاتے ہوئے تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے

مانچسٹر؛ پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر معین علی انگلینڈ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے۰ معین علی کپتان ایئن مورگن کے ساتھ ائرلینڈ کے خلاف سیزیز میں ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، تیس جولائی سے انگلینڈ اور ائرلینڈ کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جبکہ ٹیم سکواڈ کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا خیال رہے ...

مزید پڑھیں »

سابق جج نے بی او جی کے رکن نعمان بٹ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرتین سال کے لیے نااہل قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے نعمان بٹ کواپنے اقرار نامے اور بی او جی اراکین کے لیے مقررہ کوڈ آف ایتھکس کی خلاف ورز ی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر نعمان بٹ کوتین سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ملحقہ کسی بھی یونٹ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی انگلینڈ میں قومی سکواڈ جوائن کرنے میں مزید تاخیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی انگلینڈ روانگی میں اگست کے دوسرے ہفتے تک تاخیر ہو گئی ہے کیوں کہ بھارت نے 31 جولائی تک غیر ملکی پروازوں کی آمد پر پابندی لگادی ہے۔ شعیب ملک جنہوں نے اپنے بیٹے اذان اور اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ وقت گزرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مہلت طلب ...

مزید پڑھیں »

نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر کو پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کھلاڑی کو پاکستان واپس بلانے کا فیصلہ، محمد عامر اور شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کیے جانے کے بعد نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر وطن واپس آ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے ساتھ موجود نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر پاک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے وفاق اور صوبوں کو خط لکھ دیئے

لاہور(سورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھیل کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ کے مطابق وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کو لکھے جانے والے خطوط میں فیڈریشن نے ہاکی کی سرگرمیوں کو دوبارہ سے شروع کرنے کے بارے میں رہنمائی اور تعاون ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کو نقصان پہنچانے کی بھارتی سازش ناکام

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو فروری مارچ کے بجائے آگے بڑھانے کے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے اصولی مؤقف کی تائید کردی۔واضح رہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ملتوی ہونے پر اسے فروری اور مارچ 2021 میں ری شیڈول نہ کرنا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موقف کی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے حساب برابر کردیا، دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 113رنز سے شکست

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں 113 رنزسے شکست دے کر پہلے ٹیسٹ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔مانچسٹر میں 16 جولائی سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کہ بھاری ثابت ہوا۔میزبان انگلینڈ نے پہلی اننگز میں بین اسٹوکس اور سبلے ...

مزید پڑھیں »

وہ ہی ہوا جس کا ڈر تھا، کورونا وائرس ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کو بھی شکار کر گیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم بورڈ اجلاس آج ویڈیو لنک پر ہوا جس میں رواں برس اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کا اعلان ...

مزید پڑھیں »