لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر کاشف بھٹی کو کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے پر پاکستان اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ کرکٹر کاشف بھٹی عمران خان سینئر، حیدر علی اور مساجر ملنگ علی کے ساتھ 8 جون کو دو کووڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ گئے تھے جہاں کرکٹرز کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ ہوئی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020
پی سی بی پوڈکاسٹ کی تئیسویں قسط جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی پوڈکاسٹ کی تئیسویں قسط جاری کردی گئی ہے جو کہ یہاں دستیاب ہے۔ پوڈکاسٹ کا یوٹیوب لنک یہاں دستیاب ہے۔ اس قسط میں چند اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: • پاکستان کرکٹ ٹیم اور پیپسی کے درمیان شراکت داری پر ڈائریکٹر کمرشل پی سی بی بابرحامد ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے پیپسی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا پارٹنر مقررکردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے پرنسپل پارٹنر کی حیثیت سے پیپسی کےساتھ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیپسی کے درمیان یہ شراکت داری گذشتہ دو دہائیوں سے جاری ہے۔ یہ شراکت داری ابتدائی طور پر30جون 2021 تک جاری رہے گی۔ اس دوران ...
مزید پڑھیں »باکسر محمد وسیم رواں سال ستمبر میں ان ایکشن ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم رواں سال ستمبر سے دوبارہ رنگ میں قدم رکھنے کیلئے تیار ہیں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی ) صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنےوالےمحمد وسیم کا کہناہے کہ انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن کی فلائی ویٹ رینکنگ میں وہ چوتھی پوزیشن پر ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر موجود فلپائنی باکسرجیسن ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال نے راولپنڈی میں”خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی”کے قیام کااعلان کردیا
فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید کی زیر سرپرستی تمام انتظامی امور کی ذمہ داریاں یوتھ ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس (YES) ویلفیئرسوسائٹی نبھائےگی۔صدر سید فخر علی شاہ کوٹری/راولپنڈی(پرویز شیخ/عائشہ ارم)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے راولپنڈی میں”خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی”کے قیام کااعلان کردیا جسکی وہ رہنمائی وسرپرستی کرے گی جبکہ دیگر تمام انتظامی امور کی ذمہ داریاں یوتھ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس(YES)ویلفیئرسوسائٹی ...
مزید پڑھیں »ملک عامر ڈوگر کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت
بدین(نجف اقبال)ملتان کی ہر دل عزیز شخصیت چیف وہیپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر اور سٹی صدر ملک عرفان ڈوگر کے چچا سابق ایم این اے ملک لیاقت ڈوگر انتقال کر گئے۔نا اللہ وانا اللہ راجعون ان کی نماز جنازہ ملک صلاح الدین ڈوگر پارک ڈیرہ اڈا ملتان میں ادا کر دی گئ اللہ مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور درجات ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ پہنچنے والے تیسرے گروپ میں کاشف بھٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسکواڈ کے تیسرے گروپ میں کورونا وائرس نکل آیا ہے، تیسرے گروپ میں تین کھلاڑی اور مساجر شامل تھے، انگلینڈ پہنچنے والے کھلاڑیوں اور مساجر کی کوویڈ19 ٹیسٹنگ ای سی بی میڈیکل پینل نے کی جس کے بعد قومی کرکٹر کاشف بھٹی کا انگلینڈ میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کاشف ...
مزید پڑھیں »پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ جاوید چوہان کی سربراہی میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے آن لائن تربیتی ورکشاپ
لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ افیئرز، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ جاوید چوہان کی سربراہی میں آن لائن تربیتی ورکشاپ ہوئی جس میں سپورٹس بورڈپنجاب کے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے تمام افسران نے شرکت کی پراجیکٹ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ جاوید چوہان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آن لائن تربیتی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ سمارٹ بال ،ہر چیز معلوم کی جاسکے گی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کھیل میں ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہے، جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے، لیکن کرکٹ کے کھیل میں اسمارٹ بال کا استعمال ایک انقلاب برپا کر سکتا ہے، کھیل کے لیے تیار کی گئی منفرد گیند جس میں لگی چپ سے بال کی رفتار، باؤنس، موومنٹ اور دیگر چیزیں باآسانی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، لیگ 3 دسمبر سے6 فروی تک کھیلی جائے گی۔افتتاحی میچ تین دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبورن رینی گیڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لیگ میں مجموعی طور پر 60میچز شیڈول ہیں، فائنل چھ فروری کو طے ہے۔دوسرے مرحلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں ...
مزید پڑھیں »