لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سوپر لیگ سیزن فائیو کے 10 میچز کے ٹکٹوں کے رقم کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا، پہلے مرحلے میں لیگ میچز کے ٹکٹس کی رقم واپس کی جارہی ہے ۔پاکستان سوپر لیگ فائیو کے وہ 10 میچز جو بارش کی نذر ہوئے یا بند دروازوں میں کھیلے گئے یا پھر کورونا وائرس کی وجہ سے ہو ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020
امیتابھ کی صحت یابی کیلئے شعیب اختر کی دعا، صارف کی تنقید پر کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کے اہل خانہ کے جیسے ہی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر ملی تب سے ہی تمام مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔پاکستان سے بھی امیتابھ بچن اور ان کے اہل خانہ کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔گزشتہ ...
مزید پڑھیں »انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے بطور انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹرعمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہونے والی سماعت میں دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرکی جانب سے فیصلہ سنانے تک ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر روانگی،ٹریننگ شیڈول جاری
وورسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ) وورسٹر میں اپنے قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد پاکستان کا اسکواڈکیمپ کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ڈربی شائر روانہ ہورہا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کی غرض سے انگلینڈمیں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر میں ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ...
مزید پڑھیں »سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا سابقہ انٹرنیشنل اور نیشنل وومن ہا کی پلیئر مس انیلہ خان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) سابقہ پاکستان ہا کی پلیئراور سندھ آرم ریسلنگ کی ممبر مس انیلہ خان کے والد کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید، خالد رحمانی، محمد تقی، شاہد ...
مزید پڑھیں »چار ماہ کے تعطل کے بعد بحال ہونے والی ٹیسٹ کرکٹ میں انگلش ٹیم کو ہوم گرائونڈ پر شکست
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز نے کورونا وائرس کے سبب 4ماہ کے تعطل کے بعد ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔انگلینڈ کے قائم مقام کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا جو درست ثابت نہیں ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداران کیخلاف ایف آئی آر کھیلوں کا انوکھا واقعہ، علی اکبرشاہ قادری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)علی اکبر شاہ قادری۔سابق سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن،سابق جوائنٹ سیکریٹری پاکستان باکسنگ فیڈریش۔اولمپک ریفری جج و سابق جیوری ایشین باکسنگ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈائریکٹر اسپورٹس سندھ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے آٹھ افراد کے خلاف FIRکا اندراج پاکستان میں کھیلوں کا انوکھا واقعہ ہے۔ بلخصوص ...
مزید پڑھیں »حکومت سندھ گیمز کے مسئلے کو قانون اور آئین کے مطابق حل کرے، رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری
کراچی( ) رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری نے کہا ہے کہ حکومت سندھ گیمز کے مسئلے کو قانون اور آئین کے مطابق حل کرے، گذشتہ روز اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے حوالے اپنے ایک بیان میں انہوں کہا کہ تمام کھیلوں کی تنظیموں کو اس مسئلے میں قانون اور آئین کی پابندی اور پاسداری کرتے ہوئے کام کرنا ...
مزید پڑھیں »سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خودساختہ عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آر قابل تحسین،تاج محمد مہر
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ ایتھیلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری تاج محمد مہر نے پریس ریلیز میں کہا کہ سندھ گیمز ایسوسی ایشن کو سندھ گیمز کرانے کا آئینی حق حاصل ہے.سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خودساختہ عہدیداروں کے خلاف ایف آئی آر قابل تحسین اور سندھ اسپورٹس کیلئے حوصلہ افزاء ہے.گزشتہ کئی برسوں سے ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن کی رقم کی تقسیم، اعصام الحق نے فیصلہ خوش آئند قرار دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن کی انعامی رقم تقسیم کرنے کے فیصلے کو کھلاڑیوں نے قابل ستائش عمل قرار دے دیا، پاکستانی اسٹار اعصام الحق کہتے ہیں کہ ومبلڈن ٹینس کا بہترین ٹورنامنٹ ہے، انعامی رقم کی تقسیم کا اعلان اچھا ہے۔آل انگلینڈ لان ٹینس کلب نے رواں سال کورونا کے باعث منسوخ ہونے والی ومبلڈن چیمپئن شپ کی انعامی رقم 10 ...
مزید پڑھیں »