ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020

نسیم شاہ تین ماہ وقفے کے بعد کرکٹ کھیلنے پر خوش

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ تین ماہ بعد پریکٹس میچ ملا جو کھیل بہت اچھا لگا۔دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم میں شامل نسیم شاہ نے کہا کہ ووسٹر میں موسم اچھا ہے ڈیوک بال کی وجہ سے بھی سوئنگ ملی۔نوجوان فاسٹ باؤلر نے کہا کہ آہستہ آہستہ کنڈیشنز کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی ٹیم سے کھیلنا کوئی معمولی بات نہیں، شاہد آفریدی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کو میچ کے دوران اتنا مار ہوا ہے کہ بھارتی کھلاڑی میچ کے بعد مافیاں مانگتے تھے ۔بوم بوم کے نام سے مشہور پاکستا نی کرکٹر شاہد آفریدی نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں کورونا وائرس سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کی بجائے آئ پی ایل کو ترجیح دی گئ تو کرکٹ کو نقصان ہوگا،انضمام الحق

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کرائی گئی تو سوال جنم لیں گے۔اپنے بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ اگرایک ملک لاک ڈاؤن میں آئی پی ایل کراسکتا ہے تو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیوں ...

مزید پڑھیں »

مزید تین قومی کرکٹرز بدھ کے روز انگلینڈ روانہ ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید 3 کھلاڑی اور مساجر بدھ کی صبح انگلینڈ روانہ ہوں گے جنہیں ووسٹر میں کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت دی جائے گی۔8 جولائی کو روانہ ہونے والے تیسرے گروپ میں قومی کرکٹر حیدر علی ، عمران خان سینئر اور کاشف بھٹی شامل ہیں جب کہ ...

مزید پڑھیں »

گرانٹ فلاور کی یونس خان سے معذرت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان اور سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور میں تنازع ختم ہو گیا اور گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان سے رابطہ کرکے ان سے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ میرے بیان کو بھارتی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور وعدہ پورا،ایبٹ آباد میں 4مقامات پر اوپن ایئر جیمنیزیم کا افتتاح

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے نوجوانوں کے لیے ملک بھر میں سپورٹس کی سہولیات پیدا کرنے اور وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی اور ایم این اے علی خان جدون نے ایبٹ آباد میں 4 مقامات پر اوپن ائیر جیمنیزئیم کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر کمشنر ہزارہ سید ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم انگلینڈ پاکستان سیریز کے دوران کمنٹری کرینگے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان شروع ہونے والی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کمنٹری کریں گے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم فیملی کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئےہیں۔ ‏ وسیم اکرم مانچسٹر میں اپنے گھر پر دو ہفتے کا قرنطینہ مکمل کریں گےجس کے بعد وسیم ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا چینل 24 نیوز کی اچانک بندش پر اظہار افسوس

پیمرا کا فیصلہ قابل مذمت ہے کوویڈ 19 کی موجودہ صورتحال میں صحافیوں کی مشکلات میں اضافے کا سبب بنے گاوزیراعظم اور وفاقی وزیر اطلاعات چینل 24 نیوز کی بندش کا نوٹس لیں کراچی(اسپورٹس رپورٹر / کاشف فاروقی )اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ...

مزید پڑھیں »

سندھ اوليمپك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا ( اے کیو راجہ) کی اہلہا اور خلدون راجہ کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت۔۔۔۔

کراچی (اسپورٹس / کاشف احمد فاروقی ) سابقہ پاکستان تیكوانڈو فیڈریشن کے سیکرٹری اور سابقہ سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ( اے کیو راجہ) کی اہلہا اور کراچی تیكوانڈو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالدون راجہ کی والدہ ” فرخ راجہ” کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، ...

مزید پڑھیں »

دیکھتے ہیں یونس خان مچھلی کے شکار پر کب جاتے ہیں

سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان کو بطور بیٹنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ حیران کن ہے، حیران کن اس لئے کہ یونس خان کا ماضی سب کے سامنے ہے، جب وہ کپتان تھے تو پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے ان کو سنبھالنا بہت مشکل تھا ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یونس خان اصول پسند شخص ہے اور ...

مزید پڑھیں »