ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020

محمد عامر اور مساجر محمد عمران مانچسٹر پہنچ گئے

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر مساجر محمد عمران کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئے۔فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم مساجر محمد عمران مانچسٹر پہنچ گئے ہیں۔ محمد عامر کے پہنچنے کے بعد جونیئر ٹیم کے کپتان و وکٹ کیپر روحیل نذیر کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ محمد عامر انگلینڈ میں مزید 2 کورونا وائرس ٹیسٹ منفی ...

مزید پڑھیں »

بارش کے بعد انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کے دوسرے دن کا کھیل متاثر

ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے درمیان جاری دوسرا چار روزہ انٹراسکواڈ میچ کے دوسرے روز بارش کے باعث کھیل شروع نہیں ہوسکا ہے، پاکستان گرین کی ٹیم گزشتہ روز اپنی پہلی اننگز میں سہیل خان کی تباہ کن بائولنگ کے باعث 133 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی تھی سہیل خان ...

مزید پڑھیں »

مزید ٹیمیں بھی پاکستان کھیلنے کیلئے آئیں گی، وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا، کرکٹرز کے کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہم ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے تھے۔‏پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ‏ ...

مزید پڑھیں »

کابل میں لڑکیوں کیلئے پہلی کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح

کابل(سپورٹس لنک رپورٹ)کابل میں لڑکیوں کی پہلی کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح افتتاح سٹار کرکٹر راشد خان نے کیا لڑکیوں کے کرکٹ اکیڈمی کا مقصد خواتین کرکٹ کو فروغ دینا ہے اکیڈمی کا نام ویکٹوری کرکٹ اکیڈمی رکھا گیا ہے،اکیڈمی کے اونر سید قیوم سادت ہے اور پیشے کے لحاظ سے وہ بزنسمین ہیں۔

مزید پڑھیں »

امام الحق کو ٹیم ڈاکٹر نے بیٹنگ کیلئے کلیئر قرار دیدیا

ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی وائٹس کے اوپنر امام الحق کلئیر قرارٹیم ڈاکٹر نے بائیں ہاتھ کے اوپنر کو بیٹنگ کی اجازت دے دیامام الحق میچ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل وارم اپ پریکٹس کے دوران گذشتہ روز بائیں ہاتھ پر نسیم شاہ کی گیند لگی تھے جس کے بعد وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد جنوبی افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر نے آئی آئی سی ایمپائر علیم ڈار کو اپنا محسن قرار دے دیا

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد جنوبی افریقا کے کرکٹرعمران طاہر کا کہنا ہے کہ کیرئیر بنانےمیں لاہور کے پی اینڈ ٹی کلب کا بہت بڑا کردار ہے ، آئی سی سی امپائر علیم ڈار میرے محسنوں میں شامل ہیں.انہوں نے لاہور میں پی اینڈ ٹی کلب کے صدر اظہر زیدی کو شرٹ کا تحفہ دیا اور کہاکہ کلب سے سیکھنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کی درخواست پر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے تباہ حال ہاکی کھیل کا مسئلہ سینیٹ میں اٹھا دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹ میں سیشن کے دوران سینیٹر مشاہد اللہ خان نے پاکستان ہاکی کی تباہ حالی کا ایشو اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہاکی قومی کھیل ہے مگر بد قسمتی سے ہم ہاکی کو بھول چکے ہیں.ہاکی کو کسی قسم کی توجہ نہیں جاتی اگر توجہ نہیں دینی تو صاف کہہ دیا جائے کہ اب ہاکی قومی کھیل نہیں ...

مزید پڑھیں »

سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کا رنگ میں واپسی کا اعلان

لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ)باکسنگ کے کھیل کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر آگئی، سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی، 54 سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا ہے۔مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان باکسنگ مقابلہ 12 ستمبر کو لاس اینجیلس میں ...

مزید پڑھیں »

’’پیسہ پھینک تماشہ دیکھ‘‘،عالمی کپ ٹی ٹوئنٹی ملتوی،آئی پی ایل کے شیڈول کا اعلان بھی کردیا گیا،کیا یہاں کرکٹرز کو کورونا کا خطرہ نہیں ہوگا؟

‏اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اس بات میں اب کوئی شک وشبہ نہیں رہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے رواں برس آسڑیلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی منسوخی دراصل بھارتی کرکٹ بورڈ کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے تھی جبکہ اعلان یہ کیا گیا کہ کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں، تماشائیوں اور سپورٹنگ سٹاف کی ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر اور مساجر محمد عمران انگلینڈ روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم کے مساجر محمد عمران انگلینڈ روانہ ہوگئے، دونوں اراکین کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرنے کے بعد ڈربی میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے محمد عامر کے اسکواڈ میں شامل ہونے کی وجہ سے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر اسکواڈ کا حصہ نہیں رہے ۔محمد عامر اور محمد عمران لاہور سے ...

مزید پڑھیں »