لاہور، ( سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل، امورنوجوانان ، آثارقدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کرکٹ سیریز پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان انگلینڈ سیریز سے قومی ٹیم کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی خوش آئند ہے،امید ہے قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اگست, 2020
انگلینڈ ٹور کا مقصد جواب میں کچھ حاصل کرنا نہیں ،احسان مانی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کی پاکستان آمد تصور سے باہر کی بات ہوگی لیکن قومی ٹیم کے کورونا وائرس کے دوران حالیہ دورے کو انگلینڈ پر دباؤ ڈالنے کی وجہ نہیں بنائیں گے کیونکہ ان کے انگلینڈ ٹور کا مقصد جواب میں کچھ حاصل کرنا نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »انگلش آل رائونڈر کرس ووکس نے پاکستانی ٹیم کو چیلنج قرار دیدیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش آل راؤنڈر کرس ووکس نے پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کیلئے سخت چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقابلے سے بھرپور حریف تجربہ کار بیٹنگ اور پرجوش باؤلنگ لائن کے مالک ہیں۔ 2016میں پاکستان کیخلاف 26 وکٹیں لینے والے کرس ووکس کے مطابق انگلینڈ نے10سال سے پاکستانی سائیڈ کیخلاف کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی اور اپنے تجربہ ...
مزید پڑھیں »ایف اے فٹبال کپ،آرسنل ریکارڈ 14ویں بار اعزاز کا حقدار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آرسنل نےفائنل میچ میں چیلسی کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے شکست دے کرریکارڈ 14ویں بار ایف اے کپ جیت لیا۔فائنل میچ میں فاتح ٹیم کے پیری ایمرک اوبامیانگ نے 2بارگیند کو جال میں پھینکا جبکہ چیلسی کے کرسچیئن پولیسک نے ایک گول کیا ۔ایف کپ کا آغاز 1871-72میں ہواتھااور اب تک 139ایونٹس میں آرسنل نے14بار ...
مزید پڑھیں »جوناتھن ٹرائوٹ انگلش بلے بازوں کے کوچ مقرر
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سابق بلے باز جوناتھن ٹراؤٹ کو بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ بتایا گیاہے کہ جوناتھن ٹراؤٹ کو پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کے سیریز کے لیے ذمہ داری دی گئی ہے ۔
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ گزشتہ 10ماہ سے اپنے کرکٹرز کو واجبات ادا نہ کرسکا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے واجبات 10 ماہ سے ادا نہیں کیے، جس کی وجہ سے کھلاڑی کورونا میں مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو اکتوبر سے سہ ماہی قسط تک نہیں ملی۔ 2018 کی بیلنس شیٹ کے مطابق بھارتی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، قومی کرکٹرز کا حوصلہ بڑھانے کیلئے سابق کرکٹرز بھی میدان میں آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 5 اگست بروز بدھ سے ہورہا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ کے معروف اسٹارز نے اظہر علی کی قیادت میں انگلینڈ میں موجود قومی ٹیسٹ ٹیم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف پہلا معرکہ، مصباح الحق تیاریوں سے مطمئن
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ڈبل سپن اٹیک آزمانے پر غور شروع کردیا،ان کا کہنا ہے کہ مانچسٹر میں پہلے معرکے سے قبل تمام تر تیاریاں اطمینان بخش طور پر مکمل کرلی گئی ہیں،دو روز تک موسم اور وکٹ کا جائزہ لے کر دو سپنرز کھلانے کا فیصلہ کریں ...
مزید پڑھیں »