اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری سے گذشتہ روز ملاقات کی، وفد کی قیادت اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ضیاء نے کی، اس موقع پر پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے سنیئر نائب صدر عدنان احمد ملک، ایسوسی ایٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اکتوبر, 2020
ندیم عمرکواکستان سکریبل ایسوسی ایشن کا نیا صدرمنتخب کرلیا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے مطابق سابق صدرگوشپی اواری صحت کےمسائل اورنجی مصروفیات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں جس کے بعد ندیم عمرکوایسوسی ایشن کا نیا صدرمنتخب کرلیا گیا۔ ندیم عمرملکی و بین الاقوامی سطح پرکھیلوں کی پروموشن خاص طورپرکرکٹ کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں وہ کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اورپی ...
مزید پڑھیں »چوتھاباچاخان انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ صوابی کے علاقہ مینئی میں شروع ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)چوتھاباچاخان انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ صوابی کے علاقہ مینئی میں شروع ہوگیا،پہلے میچ میں میزبان ٹیم مینئی صوابی نے ہری پورکی ٹیم کو شکست دیدی،اس موقع پر خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری وانٹر نیشنل ریفری سید سلطان بری تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کرایاگیا۔ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ضلعی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار میں بیڈمنٹن ہال کا افتاح
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول معیار میں بیڈمنٹن ہال کا افتاح،افتتاحی تقریب میں ممبر قومی اسمبلی بشیر خان کے نمائندہ جواد خان،ممبرصوبائی اسمبلی سمیرہ شمس کے نمائندہ محسن شمس القمر،پرنسپل ہائیر سیکنڈری سکول اسرار خان،بیڈمنٹن ایسو سی ایشن لوئر دیر کے صدر عظمت حیات خان،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب خان،اسسٹنٹ ابرار احمد اور گل زادہ سمیت سکول کے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان حا جی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ اسلام باغ یونائیٹڈ مردان نے جمال شہید اوگی کو تین ایک سے شکست دے دی
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان حا جی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ اسلام باغ یونائیٹڈ مردان نے جمال شہید اوگی کو تین ایک سے شکست دے دی مہمان خصوصی سپریٹنڈنٹ ایف بی آر ایبٹ آباد سید شجاعت علی شاہ اور عبید الرحمن تھے کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے دوسرے راءونڈ کے دوسرے میچ میں اسلام باغ ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے جیت لیا
کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے جیت لیا۔ ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں نمائشی کرکٹ میچ میں پاک کائونٹی کلب کراچی کو 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔فاتح ٹیم نے ٹاس جیت کر پاک کائونٹی کراچی کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا
• سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی• دیگر دونوں وینیوز پر کھیلے جانے والے میچز ڈرا ہوگئے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے ابرار احمد کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ میچ کے آخری روز سندھ کی ٹیم کو جیت ...
مزید پڑھیں »بھارت کی کرکٹ دشمن کھل کر سامنے آگئی،زمبابوے ہیڈ کوچ کو پاکستان جانے سے روک دیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ دشمنی، بھارت سے تعلق رکھنے والے ذمبابوے کےہیڈکوچ کو پاکستان جانےکی اجازت نہ دی ذمبابوے میں موجود بھارتی ایمبسی نے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چندکو پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔ ذمبابوے کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ طور اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ یاد رہے ذمبابوے کی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے ...
مزید پڑھیں »موجودہ حکومت نے سب سے کم توجہ کھیلوں پر دی،محمد حفیظ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ))قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے سب سے کم توجہ کھیلوں کی ترقی پر دی ہے۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے شکوہ کیا کہ گزشتہ دو برسوں میں کھیلوں کی ترقی کیلئے کوئی اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو پاکستان آنے سے روک دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کو بھارت کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے قائم ٹریول ایڈوائزری کو بنیاد بنا کر پاکستان آنے سے روک دیا گیا۔زمبابوے کرکٹ ٹیم آج صبح تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کےلیے اسلام آباد پہنچی، اسکواڈ کے ہمراہ ہیڈ کوچ لال چند راجپوت ...
مزید پڑھیں »