4th اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 کے مقابلے جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 4th اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 کے تمام مقابلے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی 24 نومبر سے 10 دسمبر ہو رہے ہیں۔ فیسٹال، تھروبال، روپ سکیپنگ، آرچری ہورہے ہیں۔ اختتامی تقریب 10 دسمبر کو رات 8 بجے ہوگی۔

فٹسال۔ پری کوارٹر میچ کا آغاز۔ جو 15-15 منٹ پر کھیلے گئے۔

آصف الیون نے لکی مین کو تین ایک سے شکست دی۔ خلیق الیون نے نارتھ ینگر ایف سی کو 6-3 سے شکست دی، چمنالیون نے سالے ایف سی کو 8-5 سے شکست دی، بلوچ یوتھ گرڑرن نے ریڑ آرمی کو 5-3 سے شکست دی۔ زین اسپورٹس کو یگن عزیزآباد کو کو 5-4 سے شکست دی۔

کوارٹرفائنل کی کولیفائی کرنے والی ٹیموں کے نام۔
زین اسپورٹس، بلوچ گارڈن، خلیق الیون، آصف الیون، چمن الیون، بلوچ یوتھ ایف سی اور زین ایف سی۔


جناب عامر خان، نائب صدر پی ٹی ایف پری کوارٹر فائنل کے مھمان خصوصی تھے۔
جناب مقبول آرائیں صدر پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسیشن، ارشد خان کوڈینیٹر پی ڈی ایف، ولی رضا، حمید اور بابر فسٹال کمیٹی اور اسکول کے ٹیچر، اسپورٹس کوآرڈینیٹر اس تقریب میں موجود تھے۔

تعارف: newseditor