روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 دسمبر, 2020

پاکستان ٹین ٹین پن بائولنگ فیڈریشن نےملک میں کرونا وائرس کے باعث قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ ملتوی کردی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین ٹین پن بائولنگ فیڈریشن نے 25 دسمبر سے کراچی میں کھیلی جانے والی قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ ملتوی کر دی گئی ہے، گذشتہ روز پاکستان ٹین ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں تقربیا مکمل تھیں لیکن ملک میں کرونا وائرس کی دوسری ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم اسپورٹس فیسٹول ہر سال کی طرح اس سال بھی 25 تا 27 دسمبر بھر پور طریقے سے منعقد کیا جائے گا۔ سید اسرار الحسن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) گذشتہ روز سندھ گیمز اسیوسیشن کراچی کا اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں سید اسرارالحسن عابدی سیکرٹری سندھ گیمز کراچی کی صدارت میں ہوا جس میں انھوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی قائداعظم اسپورٹس فیسٹول بھر پور طریقے سے منعقد کیا جائے گا۔ فیسٹول کے ارگنائزنگ سیکرٹری عبید بکالی ہونگے۔ جوائنٹ سیکرٹریز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بینک کھیلوں کے فروغ میں ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے،جہانگیرخان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)دنیا ئے اسکوائش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کھیلوں کے فروغ میں ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے اور میں اپنی اور نیشنل بینک کی انتظامیہ کو بھر پور تعاون کا یقین دلاتا ہوں کہ نیشنل بینک اسپورٹس کلب میں اسکوائش کھیل سے متعلق ہر طرح سہولت کے حوالے سے جو بھی مدددرکار ...

مزید پڑھیں »

الصغیر سپر ہاکی لیگ ، شمس الزماں اور جہانگیر خان سیونرز کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی : ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکائوٹس سینٹر، گلشن اقبال کراچی میں جاری الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی میں شمس الزماں اور جہانگیر خان سیونرز کی ٹیموں نے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے ، فائنل جمعہ 25 دسمبر کو شام چار بجے کھیلا جائے گا، ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ ...

مزید پڑھیں »

یوم قائد اعظم کے حوالے روڈ سائیکلنگ ریس 24 دسمبر کو ہوگی، نثار احمد

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے تعاون سے یوم قائد اعظم کے حوالے روڈ سائیکلنگ ریس 24 دسمبر کو ناردرن بائی پاس پر ہوگی۔ خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد کا کہنا ہے کہ ریس میں تمام ڈویژنوں اور کلبوں کے کھلاڑی حصہ لیں گے یہ اوپن ریس ہوگی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ای ایس ایف نے پاکستان کو آئی ای ایس ایف کی ممبر شپ دیدی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل الیکٹرانکس سپورٹس فیڈریشن نے پاکستان ای سپورٹس کو ممبرشپ دیدی ہے ممبر شپ کے ساتھ ہی پاکستان کو ووٹنگ کا حق بھی دیا گیا ہے آئی ای ایس ایف کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایشیاء سے پاکستان ، کویت اور ترکمانستان کو ممبرشپ دیدی گئی ہیں پاکستان الیکٹرانکس سپورٹس فیڈریشن کے اس وقت صدر ...

مزید پڑھیں »

خواتین ہاکی پاکستان میں کیوں زوال پذیر ہے

تحریر:رفعت خان اسلام آباد پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کی بلند و بالا عمارت ایک یا دو سال میں زمین بوس نہیں ہوئی بلکہ اس نے گرنے میں تیس سے پنتیس سال لگائے اس کو تباہ کرنے میں کوئی فرد واحد نہیں بلکہ ہر ایک نے اس کو تباہ کرنے میں اپنا کردار با خوبی نبھایا ہے.خواتین ہاکی کی موجودہ ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے

نیپئر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد اپنی فیملی سے ملنے کی غرض سے وطن واپس آجائیں گے۔وہ جون سے لے کر اب تک اپنی فیملی سے نہیں ملے۔ وقار یونس کی فیملی رواں ہفتے پاکستان پہنچ جائے گی جنہیں 17 جنوری کو واپس آسٹریلیا روانہ ہونا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!