روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 دسمبر, 2020

ہاکی فیڈریشن کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہیں،فہمیدہ مرزا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے، ہاکی فیڈریشن کی ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہیں، ہاکی فیڈریشن ملک میں ہاکی کی بحالی کے لئے جامعہ پلان ترتیب دے، پی ایس بی اسلام آباد کے ہاکی گراؤنڈ میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل ہوجائے گا، ڈاکٹر جنید ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تمام کوچنگ سینٹرز میں مستقل ڈائریکٹرز کی تعیناتی کا عندیہ دیدیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تمام کوچنگ سینٹرز میں مستقل ڈائریکٹرز کی تعیناتی کا عندیہ دیدیا، ان کا کہنا ہے جب تک کوچنگ سینٹرز میں ایتھلیٹس اور کھیلوں کو سمجھنے والا شخص ڈائریکٹر کے عہدے پر نہیں ہوگا مسائل کم نہیں ہونگے، اگلے ماہ نیشنل کوچنگ سینٹر کے قائم مقام ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون، سدرن پنجاب نے سندھ کو شکست دے دی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سدرن پنجاب نے سندھ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ سدرن پنجاب کو میچ جیتنے کے لیے 370 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ سدرن پنجاب نے 93.4 اوورز کے کھیل میں 370 رنز بنائے ۔ ...

مزید پڑھیں »

حکومت ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔فہمیدہ مرزا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ حکومت ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو عالمی معیار کے مطابق تربیت فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے پاکستان کے جیولین تھرو ارشد ندیم سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ایس ایس بی کپ تھری او تھری باسکٹ بال چمپیئن شپ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے بی بی اے کے اشتراک اور محکمہ کھیل حکومت سند ھ کے تعاون سے قائداعظم ایس ایس بی کپ تھر ی اوتھری باسکٹ بال چمپئین شپ کا رنگا رنگ آغاز آج جمعرات 24 دسمبر کو انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر شہید ملت الیون اور علامہ اقبال ...

مزید پڑھیں »

ابو ظہبی ٹی 10 کا دلچسپ ٹیم ڈرا ۔بہترین ٹیمیں مدمقابل

ابوظبی ۔ یو اے ای ( سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھ ٹیمیں ابوظبی ٹی ٹین میں بہترین کھیل کا مظاہر ہ کرنے کے لئے تیار ، ٹیم ڈرا کے بعد ٹیموں کے دو گروپس تشکیل دے دئیے گئے ۔ یہ مختصر ترین تسلیم شدہ کرکٹ فارمیٹ ہے جوتیزی سے دنیائے کرکٹ میں مقبول ہو رہا ہےدنیا کے پہلے دس اورز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستانی سکواڈ ترنگا پہنچ گیا

ترنگا(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی قومی اسکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچاپاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز بھی وانگرائے سے بذریعہ ہملٹن ترنگا پہنچ گئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگاپاکستان شاہینز کے ٹی ٹونٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو ایک سال بعد اتھلیٹکس فیڈریشن کو معطل کرنیکا خیال آگیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر) سال 2019 میں نیپال میں ہونیوالے سائوتھ ایشین گیمز میں انٹی ڈوپنگ کمیٹی کی جانب سے کئے جانیوالے ٹیسٹ میں تین پاکستانی اتھلیٹ کے سمپل میں ممنوعہ ادویات کی موجودگی کی انکشاف ہوا تھا جس پر ان کھلاڑیوں پر چار سال کیلئے پابندی کی گئی تھی تاہم سال 2020 ختم ہونے کو ہے اور ایک سال کا ...

مزید پڑھیں »

کے پی چس ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)کے پی چس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس پشاور میں فرید خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری محمدوقارودیگرعہدیداروں نے شرکت کی جس میں اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا کہ کے پی سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز نے سپورٹس کے ڈپٹی سیکرٹری جبریل رضا کی ہدایات پرایک غیر قانونی نوٹیفکیشن ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر، ظفر گوہر اسکواڈ کا حصہ بن گئے

ترنگا(سپورٹس لنک رپورٹ)آلراؤنڈر شاداب خان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔آلراؤنڈر نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے بعد اپنی بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی ۔ میچ میں پاکستان نے 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ شاداب خان کا ایم آر آئی سکین جمعرات کو ترنگا میں ...

مزید پڑھیں »