لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔مشیر کھیل و امور نوجوانان ملک عمر فاروق نے کہا ہے کہ منشیات ایک لعنت ہے جس پر ہم سب نے مل کر قابو پانا ہے، نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں اس سرمائے کو منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فواد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جنوری, 2021
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پہلی بار ورلڈ میموری چیمپئن شپ جیتنے والی قومی ٹیم کی ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے برطانیہ میں ہونیوالی ورلڈ میموری چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی بار ورلڈ میموری چیمپئن بننے والی قومی نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کوچ ثانیہ عالم کی قیادت میں ملاقات کی، وفد میںایمہ عالم، سیدہ قصہ زہرا، عبیرہ اطہر اور شوما شریک تھیں، اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »عبیرہ منیر کی ورلڈان ڈور آرچری سیریز میں پانچویں پوزیشن
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کی خاتون تیر انداز عبیرہ منیر نے ورلڈ ا ن ڈور آن لائن آرچری سیریز کے تیسرے ایڈیشن میں پانچویں پوزیشن حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا ،انہوں نے بھارتی کھلاڑی کو آٹھویں پوزیشن پر بھی دھکیلا،وہ سندھ کی پہلی خاتون تیر انداز بھی بن گئیں جنہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا ۔ ...
مزید پڑھیں »کے ٹو سر کرنے والی نیپالی کوہ پیمائوں کی ٹیم کی صدر عارف علوی سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کے ٹو کی چوٹی سر کرنے والی نیپالی ٹیم نے صدر عارف علوی سے ملاقات کی ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کے ٹو سر کرنے والی نیپالی کوہ پیما ٹیم کی ملاقات صدر مملکت کی نیپالی ٹیم کو موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے پر مبارکباد ، ہمت اور بہادری پر تعریف اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ نے رومان رئیس کو نئی ذمہ داریاں سونپ دیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر رومان رئیس انجری کی وجہ سے بطور پلیئر پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن سے آؤٹ ہوگئے ہیں تاہم وہ ٹورنامنٹ کے دوران ایک نئے روپ میں اسلام آباد یونائٹڈ کے ڈگ آوٹ پر نظر آئیں گے۔دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ رومان رئیس پی ایس ایل 6 میں ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی نے 6 ماہ میں کتنے اخراجات کئے، تمام تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں۔پی سی بی نے چیئرمین احسان مانی کےابتدائی 6 ماہ کے اخراجات اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے ہیں جس کے مطابق احسان مانی نے 6 ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے۔دستاویزات کے مطابق احسان مانی نے اوسط ایک ...
مزید پڑھیں »نامور براڈکاسٹرز پاکستان کرکٹ کودنیا بھرمیں پہنچائیں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک میں بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز نے دنیا کے نامور اور معروف براڈکاسٹرز کو پاکستان کرکٹ کی طرف متوجہ کردیا ہے، جنہوں نے سال 2023 تک کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل اور پاکستان میں ہونے والی دوطرفہ ہوم سیریز کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے شروع کردئیے ہیں۔ افریقی ریجن کے معروف اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ بھی کلیئر،قومی کرکٹ ٹیم نے نیٹ پریکٹس کا آغاز کردیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تمام ارکان کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج بھی کلیئر آئے ہیں،جس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم نے کراچی میں نیٹ پریکٹس کا آغاز کردیا ہے، اس سے قبل قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے دونوں ٹیسٹنگ کے نتائج بھی منفی آئے تھے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 26 ...
مزید پڑھیں »فاف ڈوپلیسی پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے بیتاب
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ہفتے کے روز پاکستان پہنچنے والے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ میں شامل فاف ڈوپلیسی کا یہ گزشتہ چار سال میں پاکستان کا تیسرا دورہ ہے۔ تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین نےآئی سی سی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کے لیے سال 2017 میں لاہور کا دورہ کیا۔فاف ڈوپلسی دوسری مرتبہ ...
مزید پڑھیں »عدالت میں عدم پیشی پر بیڈمنٹن انتخابات کے خلاف جاری حکم امتناعی چار فروری تک بڑھا دی گئی
پشاور(کورٹس رپورٹر) سول جج پشاوررعایت خان نے خیبر پختونخواہ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات پر جاری حکم امتناعی کو چار فروری تک مزید توسیع دیدی جبکہ دونوں فریقین کو نوٹس جاری کردئیے ہیں فریقین کو بیڈمنٹن کے صوبائی انتخابات برائے سال 2020-2024 منعقدکرانے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیںبیڈمنٹن کے سابق قومی کھلاڑی محمد اکمل اور انجم تسلیم نے ...
مزید پڑھیں »