پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کی نگرانی صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں 58 ویں نیشنل سینئر چمپین شپ اختتام پذیر ہوگئی،جس میں واپڈا کے محمد علی لاروش اور ماہور شہزاد نے سنگلز ٹائٹل جیت لئے۔ مرد سنگلز فائنل میں محمد علی لاروش نے واپڈا ہی کے عرفان سعید کو 15-21، 21-17 اور 27-25 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2021
تھائی لینڈ نے گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وجہ سے ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ پہلی بار آن لائن کھیلا گیاجس کی میزبانی پاکستان نے کی۔ پاکستان اور تھائی لینڈ نے ایونٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن تھائی ٹیم بہتر ثابت ہوئی، تھائی لینڈ نے 14 کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 6 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آئندہ ہفتے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آئندہ ہفتے شروع ہوگی۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں افتتاحی تقریب اور کراچی کے میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں لاہور میں شیڈول لیگ میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگی۔لاہور میں شیڈول پلے آف میچز اور فائنل کے ٹکٹس کی ...
مزید پڑھیں »کشمیر ڈے اوپن آرچری چمپیئن شپ
کشمیر ڈے کے موقع پر کشمیری عوام سے یکجہتی کے حوالے سے مورخہ ۷ فروری بروز اتوار سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وائٹ ہاوس آرچری کلب میں کشمیر ڈے اوپن آرچری چیمپین شپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس چیمپیئن شپ میں کراچی آرچری ایسوسی ایشن سے الحاق یافتہ کلبز نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ گرلز کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »ضلع خیبر جمرود سپورٹس کمپلیکس پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری نے پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)ضلع خیبر جمرود سپورٹس کمپلیکس پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق پیر نورالحق قادری نے پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا افتتاحی تقریب میں سیکیورٹی فورسز کے کرنل ندیم مشتاق. 104ونگ خیبر رائفلز کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل وقاص صدیق ممبر صوبائی اسمبلی شفیق شیر آفریدی. ایڈوائزر ٹو فیڈرل منسٹر حاجی امیر محمد خان آفریدی سیکرٹری حمیداللہ ...
مزید پڑھیں »خیر پور، یوم کشمیر نمائشی ہاکی میچ میں الصغیر ہاکی کلب کو 5-3 سے شکست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کے الصغیر ہاکی کلب کو ضلع خیرپور کی ہاکی ٹیم کیخلاف 5-3 سے شکست ، یوم کشمیر کے حوالے سے بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم، لقمان ضلع خیرپور میں برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلے گئے نمائشی ہاکی میچ میں الصغیر ہاکی کلب کے سینٹر فارورڈ محمد حذیفہ شاہد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے فروغ کے لیئے عمران خان اکیڈمی حیدرآباد کی کارکردگی قابل ستائش ہے،پرویز احمد شیخ
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)”کرکٹ کے فروغ کے لیئے عمران خان اکیڈمی حیدرآباد کی کارکردگی قابل ستائش ہے جسکے لیئے اکیڈمی مینیجر محی الدین شیخ، کوچز عمران خان اور سید عدنان مبارکباد کے مستحق ہیں”۔یہ بات علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے سینیئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و میڈیا مینیجر پاکستان فیڈریشن بیس بال پرویز احمد شیخ نے ایس اینڈ ایس ...
مزید پڑھیں »ایس ایس بی کشمیر ڈے کراٹے چمپئن شپ کے نتائج. نکاپ نے پہلی اور بوشی بان نے دوسری پوزیشن حاصل کی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندہ کراٹے ایسو سی ایشن کے سیکریٹری سینسی عبدالحمید کے مطابق ایس ایس بی کشمیر ڈے کراٹے چمپئن شپ 5 فروری 2021 کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کراٹے ڈو پاکستان کے ہیڈکواٹر, جمنازیم ہال, ککری گراؤنڈ لیاری کراچی میں کھیل و امور نوجوانان ڈپارٹمنٹ, حکومت سندہ اور سندہ کراٹے ایسو سی ایشن کے تعاون سے منعقد ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10کے چوتھے سیزن کا ٹائٹل ناردن وارئیرز نے جیت لیا۔ قلندرز کی چوتھی پوزیشن
ابوظبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ناردن وارئیرز نے دہلی بلز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ٹی10لیگ کا ٹائٹل جیت لیاتفصیلا ت کے مطابق آئی سی سی سے واحدمنظور شدہ ٹی10کرکٹ لیگ ابوظبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی گئی جس میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیاگروپ اے میں مراٹھا عربیئنز، بنگلہ ٹائیگرز، دہلی بلز، ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل، رضوان کی سنچری،جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243رنز پاکستان کو 9 وکٹیں درکار
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 127 رنز بنالیے جبکہ پروٹیز کو جیت کیلئے مزید 243 رنز درکار ہیں۔پاکستانی ٹیم دوسری اننگزمیں 298 رنزبناکرآؤٹ ہوئی یوں اس نے مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف دیا۔پاکستان کے 370 رنزکے تعاقب میں پروٹیز نے چوتھے ...
مزید پڑھیں »