بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین کیصوبیگنسو میں طوفانی بارشوں اور اولیگرنے سے میراتھن میں شریک 21 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی خبر رساں ادارے کیمطابق یہ واقعہ شمالی چین کے صوبے گنسو میں پیش آیا جہاں پہاڑی علاقے میں 100 کلومیٹر مانٹین میراتھن کے دوران طوفانی بارش اور اولے گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق کل 172 افراد میراتھن میں شریک ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2021
برطانوی باکسر جوش ٹیلر کی شاندار جیت
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی باکسر جوش ٹیلر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف جوز رمریزکو شکست دیدی، جوش ٹیلر نے امریکی باکسر جوز رمریز کو مقابلے کے دوران بائیں ہاتھ کے دو زور دار مکے جڑے جبکہ انہوں نے مقابلہ ججز کے فیصلے کے مطابق 114-112 سے جیتا، اس مقابلے میں کامیابی کے بعد اب جوش ٹیلر ...
مزید پڑھیں »سی پی ایل، آندرے رسل ایک بار پھر جمیکا کی ٹیم کا حصہ ہونگے
جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال کیریبین پریمیئر لیگ کے مقابلے اٹھائیس اگست تا انیس ستمبر تک منعقد ہونگے اور یہ تمام مقابلے سینیٹ کیٹس میں ہی کھیلے جائینگے، سی پی ایل کیلئے جمیکا کی ٹیم نے ایک بار پھر آندرے رسل کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل آندرے رسل نے جمیکا تلاواس کو ...
مزید پڑھیں »راشد خان پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کیلئے لاہور قلندرز کو دستیاب ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر راشد خان پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کیلئے لاہور قلندرز کی ٹیم کو دستیاب ہونگے ، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کا آغاز ابوظہبی میں جون کے پہلے ہفتے میں ہوگا،راشد خان نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے دو میچوں میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی تاہم بعد وہ ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کی کراچی لیگ کے اعداد و شمار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابتدائی 14 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے، جہاں ہونے والے سنسنی خیز مقابلوں نے شائقین کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان 14 میں سے ابتدائی 13 میچز میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپک کیلئے ورلڈ تائیکوانڈو ایشیا کوالیفائنگ ایونٹ، پاکستان کے ہارون کو سیمی فائنل میں شکست
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) جارڈن کے شہر عمّان میں جاری ٹوکیو اولمپک کیلئے ورلڈ تائیکوانڈو ایشیاء کوالیفائنگ ایونٹ کے (-58 کلوگرام) کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے ہارون خان کو ورلڈ نمبر 15 اور ایشیاء نمبر 1 تھائی لینڈ کے رامنارونگ ساویکویہارے نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد26 کے مقابلے میں 32 پوائنٹس سے شکست دیدی جبکہ ...
مزید پڑھیں »میرا ڈونا قتل ہوئے،الزام نیورو سرجن اور میڈیکل ٹیم پر عائد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر میراڈونا کی موت کی تحقیقات کرنے والے ماہرین نے نیوروسرجن سمیت میڈیکل ٹیم کے7 ارکان کو اسٹار فٹبالر کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔پراسیکیوٹر نے ان کا علاج کرنے والی میڈیکل ٹیم کے 7 ارکان پر قتل کا الزام عائد کیا ہے ، ان کا موقف ہے کہ میراڈونا ...
مزید پڑھیں »ثانیہ کے بیٹے کے ویزے کا مسئلہ، بھارت کا برطانوی حکومت سے رابطہ
دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی وزارت یوتھ اینڈ سپورٹس نے وزارت خارجہ کے توسط سے برطانوی حکومت سے رابطہ کیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کے دو سال بیٹے کو بھی برطانوی کا ویزہ جاری کیا جائے تاکہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ برطانیہ آسکے ، ثانیہ مرزا نے آئندہ ماہ سے برطانیہ ...
مزید پڑھیں »روہت شرما اور کوہلی آسان ہدف ہیں،محمد عامر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ سال کے آخر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامر نے بھارت کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما اور کپتان ویرات کوہلی کو آسان ہدف قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی کو بالنگ کرانے میں کبھی مشکل نہیں ہوئی۔روہت کو ...
مزید پڑھیں »کیوی کرکٹر ڈیرل مچل ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیلیں گے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی مڈل سیکس نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آخر نو میچوں کیلئے کیوی آل رائونڈر ڈیرل مچل کیساتھ معاہدہ کرلیا ہے، ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے پہلے پانچ میچوں کیلئے کلب نے پال سٹرنگ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے مڈل سیکس کو ان دونوں کے ساتھ معاہدہ آسڑیلوی کھلاڑی مچل مارش کی عدم دستیابی کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »