لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)جاری کائونٹی چیمپئن شپ کے ایک میچ میں کینٹ کے آل رائونڈر ڈیرن سٹیون نے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سو نوے رنز کی اننگز کھیلی، ڈیرن سٹیون کی اس اننگز میں پندرہ چوکے اور پندرہ چھکے شامل تھے جبکہ ان کی اس شاندار اننگز کی بدولت کینٹ کی ٹیم جو ایک سو اٹھائیس ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2021
آئرش کرکٹر بوائڈ رنکن ریٹائر ہو گئے
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر بوائڈ رنکن جو انگلینڈ کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے بوائڈ رنکن نے آئر لینڈ کی جانب سے 153 میچوں میں شرکت کی جبکہ وہ انگلینڈ کی جانب سے ایک ایشز ٹیسٹ بھی کھیل چکے ہیں جبکہ اس کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال ہر دو سال بعد کرانے کی تجویز پر غور
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے عالمی کپ فٹبال جو ہر چار سال کے بعد منعقد کیا جاتا ہے کو ہر دو سال کے بعد منعقد کرانے کے حوالے سے سوچنا شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے ایک سٹڈی بھی جاری ہے ، فیفا خواتین کے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کو بھی چار کے بجائے ہر ...
مزید پڑھیں »محمد حارث پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرینگے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حارث پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچیز کے لیے کراچی کنگ کی ٹیم میں شامل کرلیاگیاہے، دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے وکٹ کیپر بیٹس مین محمد حارث پاکستان انڈر 19 قومی ٹیم کے جانب سے ورلڈ کپ ، ایشیا کپ ، دورہ جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »ٹم سائوتھی انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے تیار
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر ٹم سائوتھ نے کہا ہے کہ وہ انگلینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور اس کے بعد بھارت کیخلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اور انہیں اضافی بوجھ کی بھی کوئی پریشانی نہیں ہے، اپنے ایک انٹرویو میں ٹم سائوتھ ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن، پچیس فیصد شائقین کو اجازت ملنے کا امکان
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے منتظمین نے کہا ہے کہ ہم پرامید ہیں کہ جب آئندہ ماہ گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگا تو اس میں پچیس فیصد شائقین کو آنے کی اجازت دیدی جائے گی ، ان کا کہنا ہے کہ ہم پرامید ہے کہ کورونا کے باعث انگلینڈ میں پابندیاں اکیس جون سے مزید نرم ہو جائیں ...
مزید پڑھیں »ایف اے کپ، چیلسی کی شاندار جیت
چیلسی کی ویمن فٹبال ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایف اے کپ کے اہم میچ میں ایورٹن کو تین صفر سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، یہ چیلسی کی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں شکست کے بعد پہلی کامیابی ہے، چیلسی کی جانب سے گورو ریٹن نے میچ کے 28 منٹ میں ...
مزید پڑھیں »کولمبیا میں احتجاج تحریک، کوپا امریکا کپ ارجنٹائن منتقل
بیونس آئرس (سپورٹس لنک رپورٹ)کولمبیا میں جاری احتجاجی تحریک کے باعث منتظمین نے کوپا امریکا کپ کے میچوں کی مشترکہ میزبانی کولمبیا سے واپس لے لی ہے جس کے بعد کوپاامریکا کپ کا کوئی میچ کولمبیا میں نہیں کھیلا جائے گا یاد رہے کہ کوپاامریکا کپ کی میزبانی ارجنٹائن اور کولمبیا مشترکہ طور پر کر رہے تھے مگر وہاں پر ...
مزید پڑھیں »نجم الحسن سری لنکا کیخلاف پہلے دو ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے دو ون ڈے میچوں کیلئے اعلان کردہ سکواڈ سے نجم الحسن شانتو کو ڈراپ کردیا ہے جبکہ آل رائونڈر شکیب الحسن جو فٹنس مسائل کی وجہ سے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیاب نہیں تھے کو سکواڈ کا حصہ ...
مزید پڑھیں »تمام ٹیموں کے کپتان ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے لیے تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ20میچز ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت، ان کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی اسپورٹس کونسل کے تعاون اور پی سی بی کی انتھک کوششوں کے باعث ایونٹ کو مکمل کرنا ممکن ہوسکا۔ ...
مزید پڑھیں »