لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں شامل 3 ون ڈے، 2 ٹیسٹ اور 8 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کردہ اسکواڈز میں چار کھلاڑیوں، حارث سہیل اور عماد وسیم کی بالترتیب قومی ون ڈے انٹرنیشنل اور قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈز جبکہ محمد عباس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جون, 2021
کراچی پریس کلب نے راشد لطیف کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے
کراچی (سٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب نے کرکٹر راشد لطیف کی جانب سے صحافیوں کے حوالے سے نازیبا زبان کے استعمال کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ پریس کلب کی مجلس عاملہ نے کہاہے صحافیوں نے آزادی اظہار رائے کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے دفتر میں سے پھر چوری
سخت سیکورٹی میں روڈھم ہال سے تین اے سی چوری ہو گئےلاک ڈاون کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور پی ایس بی کی نااہل سیکورٹی کو چونا لگا گئے کالونی میں رہنے والے ملازمین کے لیے سخت ہدایات تھیں کہ بندش کے دوران کوئی شخص نہیں گذر سکتا۔لیکن چور دفتر کے اندر آ کے تین اے سی/چلر اتار کے لے گئے۔ ...
مزید پڑھیں »مراد علی پر تشدد، سپورٹس ڈائریکٹریٹ حکام واقعہ کو غلط رنگ دینے لگے
قیوم سٹیڈیم پشاورمیں ملازمین کی کھلاڑی مرادعلی پرتشددکےواقعے کو سپورٹس ڈاٸریکٹریٹ کے حکام غلط دینےلگے,حقیقت اوراپنی ناکامی کو چپھانے کیلٸے وزیراعلی ہاٸوس کو بھیجے گٸےلیٹرمیں غلط بیانی کی۔ خیبرپختونخواکھلاڑیوں پر مشتمل ایسوسی ایشن نے کٸی ماہ سے انٹرنیشنل کھلاڑی مرادعلی اوردیگرکھلاڑیوں کو ذہنی أذیت دینے کیلٸے کلاس فور کےہاتھوں ذلیل کرناشروع کردیا۔ گزشتہ کٸی روزسےمرادعلی ,اسداقبال اورکرکٹرنثارکو ذدوکوب کیااوربے عزت ...
مزید پڑھیں »آرچری کے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل شروع
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) آرچری فیڈریشن نے ملک بھر میں آرچری سے وابستہ کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے رجسٹریشن کے اس عمل میں آرچر ی کے کھلاڑیوں کا ڈیٹا جمع کیا جارہا ہے جن میں ان کی تعلیمی قابلیت سمیت کھلاڑیوں کا پروفائل آرچری فیڈریشن تیار کرے گی جس کے بعد آرچری کے کھلاڑیوں کو مخصوص کارڈ جاری ...
مزید پڑھیں »ون ڈے بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم بدستور نمبر ون
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور سرفہرست ہیں، فخر زمان بھی ساتویں پوزیشن پر ڈٹ گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور سرفہرست ہیں جب کہ فخر زمان بھی ساتویں پوزیشن پر ڈٹ گئے۔اس کے علاوہ محمد حفیظ اور عماد وسیم کو بغیر کھیلے تنزلی کا سامنا کرنا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بائیسیکل ڈے کے موقع پر پشاور میں تقریب کا انعقاد‘کیک بھی کاٹا گیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز ورلڈ بائیسیکل ڈے منایا گیا یہ دن ورلڈ یونائٹیڈ آرگنائزیشن نے ڈیکلیئر کیا تھا‘ اس موقع پرکھلاڑیوں نے سائیکلنگ بھی کی اورپشاور سپورٹس کمپلیکس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان ‘ڈی جی س پورٹس خیبرپختونخوا اسفندیار خان خٹک ...
مزید پڑھیں »قیوم سپورٹس کمپلیکس ‘ لاکھوں روپے مالیت کی دو درختوں کی چوری چھپے کٹائی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کے زیر انتظام قیوم سپورٹس کمپلیکس میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ انتظامیہ کی علم میں لائے بغیر شروع ہوگیا اور تقریبا دو لاکھ مالیت سے زائد کے دو درخت کاٹ دئیے گئے ہیں جس کے بارے میں انتظامیہ کو علم بھی نہیں ہوسکا قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور صدر کے اندر درختوں کی کٹائی ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف کے صحافیوں کے بارے میں غلط الفاظ استعمال کرنے کی بھرپور مذمت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)الیکٹرانک میڈیا رپورٹرایسوسی ایشن (ایمرا) کے صدر محمد آصف بٹ اورایمراسیکرٹری سلیم شیخ وایمراباڈی نے سابق کرکٹ کپتان راشد لطیف کی جانب سے صحافیوں کے بارے میں غلط الفاظ اور نازیبا زبان استعمال کرنے کی پرزور اورشدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایمرا صدر محمد آصف بٹ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ صحافیوں کے ...
مزید پڑھیں »فرنچائز مالکان ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 اور پی سی بی کے شانہ بشانہ
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کی تمام چھ فرنچائزز نے لیگ کے 20 میچز کے 9 جون سے آغاز پر خوشی کااظہار کیا ہے۔تمام فرنچائزز نے لیگ اور پاکستان کرکٹ بورڈ پر مکمل اعتمادکا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو پی سی بی کے ساتھ منعقدہ ایک آن لائن اجلاس کے بعد تمام فرنچائزز نے جن خیالات ...
مزید پڑھیں »