ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کی ٹیم چوتھی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی واحد ٹیم بن گئی ہے۔ فاتح ٹیم نے دوسرے ایلیمنٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ وہاب ریاض کی زیرقیادت ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جون, 2021
SSBپاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 23جون کو لاڑکانہ میں منعقد ہوں گے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے ایک روزہ سندھ سپورٹس بورڈ پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے ڈریگن باکسنگ کلب میونسپل اسٹیڈیم لاڑکانہ میں شام 4:00بجے منعقد ہوں گے۔ جس میں میرپور خاص، سکھر اور میزبان لاڑکانہ ڈویژن کے سینئر کلاس کے +91,91,81, 75, 69, 64, 60, 56, 49کلو گرام کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فٹبال ٹیم کے چنائو کیلئے تین روزہ ٹرائلز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور ایبٹ آباد فٹبال ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی نیشنل انڈر23فٹبال چمپئن شپ 2021کا انعقاد ایبٹ آباد میں 4جولائی 2021سے کیا جارہا ہے جہاں پنجاب، کے پی کے، سندھ اور بلوچستان کی 2,2ٹیمیں جبکہ اسلام آباد، گلگکت بلتستان،آزاد جموں کشمیر اورفاٹاکی ایک ایک ٹیم شرکت کرے گی۔تمام صوبے اور ریجنزاوپن ...
مزید پڑھیں »ناردرن کی بقیہ چاروں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کی باقی ماندہ چاروں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تمام اسکواڈز 5 سے 24 جولائی تک جاری رہنے والے انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ پی سی بی نے کُل93 میں سے مجموعی طور پر 55 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا ...
مزید پڑھیں »