روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اگست, 2021

جمیکا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کو پاکستان کیخلاف 34رنز کی برتری حاصل

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جانب سے کنگسٹن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنائے گئے 217 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹ پر 251 رنز بنالئے۔سبینا پارک جمیکا میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 251 رنز بنا کر پاکستان پر 34 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ پولیس بوائز نے جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے کھیلا گیا جشن آزادی نمائشی ہاکی میچ پولیس بوائز نے جیت لیا، حریف ٹیم الصغیر نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست کا سامنا ، فاتح ٹیم کی جانب سے ماجد محمود نے 2، حماد اور شا روخ برنی نے ...

مزید پڑھیں »

آزادی سائیکل ریس ‘باب خیبر تا مچنی چیک پوسٹ پشاور کے عمران نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان کی 74ویں یوم آزادی کوشایاں شان طریقے سے منانے اورآزدی کے دن کویادگاربنانے کی غرض سے ملکی وصوبائی سطح پر مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں پہلا مقابلہ گزشتہ روز شاہ گئی سے مچنی پوسٹ تک 22 کلو میٹر مینز الائٹ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا‘پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی ٹیم ورلڈکپ سے قبل راولپنڈی میں ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ میں شامل انگلینڈ کی ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دوران مہمان ٹیم راولپنڈی میں دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ یہ دونوں میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا میچ 13 جبکہ دوسرا 14 اکتوبر کو کھیلا جائے ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا اپنے ممبر سینئر صحافی نادرہ مشتاق سے ان کی بہن” تابندہ ارشد” کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور ممبران نے سجاس کی ممبر سینئر اسپورٹس جرنلسٹ نادرہ مشتاق سے ان کی بہن ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی نے ناردرن لیگ سی سی اے ٹورنامنٹ 2021 کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جانے والا دو روزہ فائنل میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا لیکن راولپنڈی نے پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر ناردرن لیگ سی سی اے ٹورنامنٹ 2021 کا ٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی کی ٹیم 63.5 اوورز میں 206 رنز پرآؤٹ ...

مزید پڑھیں »

کوٹلی لائنز کی آخری میچ میں پہلی کامیابی مگر ٹورنامنٹ سے باہر

مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کوٹلی لائنز نے ٹورنامنٹ کا اختتام بہتر انداز میں کرتے ہوئے پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت قبول کی تو ناصر نواز نے اپنی عمدہ فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور حیدرعلی کے ساتھ مل کر اوورسیز واریئرز کو 211 کا مجموعہ دلوادیا۔ ابتدامیں نوید ملک (4) کی وکٹ گنوانے کے بعد ناصر نواز اور حیدر علی نے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ شروع

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) دوسرا ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا باقائدہ افتتاح ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ملک نوید اعوان اور چیئر مین ضلعی زکوة کمیٹی طارق محمود تھے ابتدائی روز کھیلے گئے مقابلوں کی ویٹرنز کیٹگری میں ملک اعجاز اینڈ پارٹنر نے مانسہرہ کے عظیم اینڈ پارٹنر کو دو ایک ...

مزید پڑھیں »