روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 ستمبر, 2021

قومی ٹیسٹ کرکٹرز کا اسلامیہ کالج کا دورہ

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹرز نے اسلامیہ کالج کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل مجید خان سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر اسلامیہ کالج کے اسسٹنٹ رجسٹرار شبیر احمد ،ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی و دیگر بھی موجود تھے۔اسلامیہ کالج دورہ کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹیسٹ کرکٹر فحر ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش دورے کیلئے افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم بارڈر کے راستے پشاور پہنچ گئی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش دورے پر جانے والی افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم بارڈر کے راستے پشاورپہنچ گئی۔افغان ٹیم کی طور بارڈر پروالہانہ استقبال کیاگیا،جنہیںسخت سیکورٹی میں پشاور کے ایک مقامی ہوٹل منتقل کردیاگیا،مہمان ٹیم آج اسلام آباد ایئرپورٹ سے بنگلیہ دیش پہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان نے حکومت سنھبالنے کے بعد ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 انٹر سٹی ٹورنامنٹ کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 انٹر سٹی ٹورنامنٹ کے لیے پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے ماتحت سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ملک بھر میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ کا آغاز 5 ستمبر سے ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ کلب نے کاشان کرکٹ کلب کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی ...

مزید پڑھیں »

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ ، پاکستان واپڈا سرفہرست

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا کی ٹیم سرفہرست ہے جبکہ لائل کلب اور پاکستان ائیرفورس کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پرقائم ہیں ، پاکستان سول ایوی ایشن کی ٹیم چوتھی نمبر پر ہے، گذشتہ روز پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری ...

مزید پڑھیں »

سکواش کھلاڑی ناصر اقبال ایک بار پھر اڑان بھرنے لگے،اگلاہدف ورلڈچمپئن بنناہے،ناصر اقبال

پشاور(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر)سکواش کھلاڑی ناصر اقبال پابندیوں سے نکل کر ایک مرتبہ پھر ورلڈ چمپئن بننے کیلئے تگ ودوکرنے لگے ہیں،اپنی فٹنس برقرار رکھااوراب تک مسلسل 12قومی اور انٹر نیشنل ایونٹس جیت پر سب کو حیران کردیا،جبکہ حال ہی میں پی ایس ایف کمبکس سپورٹس سکواش چمپئن شپ جیت کر جیتنے حوصلے پلندہوگئے۔سکواش کے باصلاحیت کھلاڑی ورلڈنمبر 102 ناصر ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی انڈر17اتھلیٹکس چمپئن شپ 22ستمبر سے پشاور میں شروع ہوگی،جعفر شاہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر) بین الصوبائی انڈر17اتھلیٹکس چمپئن شپ 22تا23ستمبر پشاور میں منعقد ہوگی،قیوم سٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک مپر ہونیوالے ان مقابلوں میں اسلام آباد،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر سمیت چاروں صوبوں سے مرد وخواتین ٹیمیں حصہ لیں گی۔جسکے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔سابق انٹر نیشنل اتھلیٹ اور پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر جعفرشاہ کے مطابق یہ 22تا 23ستمبر منعقدہ دوروزہ ایونٹ سے ملک ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری کھیل عمران گچکی نے دینار فٹبال اسٹیڈیم ڈیرہ مراد جمالی میں فٹسال گراونڈ کی تعمیراتی کام میں ناقص مٹیریل کے استعمال کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)سیکرٹری کھیل حکومت بلوچستان عمران گچکی نے دینار فٹبال اسٹیڈیم ڈیرہ مراد جمالی میں فٹسال گراونڈ کی جاری تعمیراتی کام میں ناقص مٹیریل کے استعمال اور غیرمعیاری کام کا نوٹس لیتے ہوئے معملہ سیکرٹری C&W کے ساتھ اٹھایا جس پر سیکرٹری تعمیرات نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیکر تحقیقات کے احکامات جاری کردیئے واضع رہے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کاسہ ماہی کیلنڈر جاری کردیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کاسہ ماہی کیلنڈر جاری کردیا۔ ڈی ایس او راولپنڈی شمس توحیدعباسی نے بتایاکہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب فوادہاشم ربانی، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ اورڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدعلی کی ہدایت پر مختلف کھیلوں کا مجوزہ شیڈول تیار کیاگیاہے جس کے مطابق انڈر 19اور اوپن بیڈمنٹن آج 2ستمبر سے 7ستمبرلیاقت باغ ...

مزید پڑھیں »