آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ کلب نے کاشان کرکٹ کلب کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا کاشان کرکٹ کلب کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 44.5 اوورز میں 150 رنز بناکر آوٹ ہوگئی. زین صدیقی نے 64 رنز اسکور کئے رضوان خان اور محمد اصغر نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جواب میں پاکستان کرکٹ کلب نے 12.1 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ ہدف پورا کرلیا۔

صائم ایوب نے ناقابل شکست 91 اور عماد عالم نے ناقابل شکست 46 رنز اسکور کئے ایمپائرنگ کے فرائض محمد یونس اور نذیر بٹ نے سر انجام دئیے جبکہ مستجاب عالم آفیشل اسکورر تھے۔ آر ایل سی اے گراؤنڈ گلبرگ پر کھیلے گئے میچ میں محمد حسین کرکٹ کلب نے ملیر جیمخانہ کو چار وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا ملیر جیمخانہ کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 29.3 اوورز میں 141 رنز بناکر آوٹ ہوگئی عارض کمال نے 68 اور یاسر مشتاق نے 26 رنز بنائے۔ توحید خان اور ذیشان مومیا نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔جواب میں محمد حسین کرکٹ کلب نے 27.2 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف پورا کرلیا۔فراز علی نے 77 رنز اور عاقب رضوی نے 32 رنز اسکور کئے ۔ ارسلان فرزند نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

امپائرنگ کے فرائض عقیل عادل اور شاہد اسلم نے انجام دئیے۔ ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں داؤد اسپورٹس نے ناردرن جیمخانہ کو 74 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا داؤد اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 9 وکٹوں پر 274 رنز اسکور کئے سعید بن ناصر نے 70 رنز ، نور ولی نے 63 رنز ،ذاکر ملک نے 48 رنز اور احمر بن ناصر نے 31 رنز اسکور کئے. راشد حنیف نے تین اور فہد اقبال نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ جواب میں ناردن جیمخانہ کی پوری ٹیم 42.1 اوورز میں 200 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ فہد اقبال نے 50 اور ندیم جاوید نے 28 رنز اسکور کئے ۔ نوجوان انڈر 19 لیفٹ آرم لیگ اسپینر ضیاء اللہ نے صرف 20 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ایمپائرنگ کے فرائض طاہر رشید اور وسیم الدین نے سرانجام دئیے جبکہ جنید افضل آفیشل اسکورر تھے۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں النور جیمخانہ نے عالمگیر جیمخانہ کو 68 رنز سے شکست دے دی۔النور جیمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنا ئے۔مرزا اسد بیگ نے 53, ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے 46, ضیاء الحق نے 37 رنز اسکور کئے۔عاشق علی اور فحدث بخآری نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جواب میں عالمگیر جیمخانہ 38.5 اوورز میں 184 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔احسن علی نے 43 رنز اور عاشر احمد نے 37 رنز بنائے۔حافظ اسد بیگ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں پاک کورنگی نے دلچسپ مقابلے کے بعد سندھ اسٹار کرکٹ کلب سکھر کو 15 رنز سے شکست دے دی۔پاک کورنگی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنائے۔اشعر قریشی نے 79 ،ارسلان بشیر نے 60 اور اشرف علی نے 48 رنز بنائے۔فیض اللّٰہ اور تنویر احمد نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جواب میں سندھ اسٹار کرکٹ کلب سکھر مقررہ 45 اوورز میں 9 وکٹوں پر 278 رنز بنا سکی۔محمد عقیل نے 11 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 123 رنز جبکہ رمیز احمد نے 49 اور اسرار الحق نے 46 رنز بنائے۔ محمد زوہیب نے تین جبکہ سیف علی غوری اور جعفر قریشی نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport