روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 ستمبر, 2021

نیشنل بینک آف پاکستان نے تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد عبدالستار ایدھی انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں کیا گیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور فاتح اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے۔ تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فل کنٹیکٹ کراٹے ڈریم فیسٹول میں خیبر پختونخوا ٹیم نے 8 گولڈ۔3 سلوراور 7 براؤنز میڈلز جیتے

گزشتہ دنوں لاہور میں 2nd نیشنل فل کنٹیکٹ شن کیوکشن کراٹے ڈریم فیسٹول کے مقابلے منعقد ہوۓ جس میں ملک بھر سے 300 سے زائد مرد وخواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا خیبر پختونخوا سے 25 کھلاڑیوں اور 5 آفیشل نے ان مقابلوں میں حصہ لیا اور بہترین کاركردگی کامظاھرہ پیش کرتے ہوئےآٹھ گولڈ تین سلور اور سات براؤنز میڈلز جیت ...

مزید پڑھیں »

بین الاصوبائی اتھلیٹکس چمیپن شپ کے دوسرے روز پنجاب کا پلڑا بھاری

پشاور(سپورٹس رپورٹر) بین الاصوبائی انڈر16اورانڈر17اتھلیٹکس چمیپن شپ کے دوسرے روز پنجاب مجموعی طورپر9گولڈ چھ سلور اورتین براوز میڈ لزجیت کردیگرٹیموں سے آگے نکل گیا ،میزبان خیبرپختونخواکے کھلاڑیوں نے بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے تین گولڈ،چارسلوراورچھ براوز میڈلزکے ساتھ اب تک دوسری پوزیشن حاصل کررکھی ہے۔اس موقع پر ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی ، پرنسپل ہدف کالج مظہر رانا ایڈمن آفیسر سید ...

مزید پڑھیں »

گیٹ ویل سون انضمام،ٹنڈولکر کا ٹویٹ

سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے پیغام دیا۔ سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ انضمام الحق ہمیشہ سے گراونڈ میں ایک فائٹر رہے ہیں اور مجھے امید ہے کہ انضمام ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کی طبیعت میں بہتری، ہسپتال سے گھر منتقل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کو طبیعت بہتر ہونے کے باعث اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ انضمام الحق کے مینیجر کے مطابق انضمام اب پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہیں اور طبیعت میں بہتری کے باعث سابق کپتان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا جس کے بعد وہ گھر چلے گئے۔ انضمام الحق  ...

مزید پڑھیں »

ملیر یکجہتی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی ( سپورٹس رپورٹر ) ملیر کے سینئر کھلاڑیوں نے ملیر یکجہتی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، اس ٹورنامنٹ میں علاقائی سطح پر سیاسی، سماجی اور ثقافتی شخصیات کو مدعو کیا گیا، جن میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف،مہاجر قومی موومنٹ،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ، اہل ...

مزید پڑھیں »

تانیہ ملک ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر

سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیاہے۔ وہ یکم اکتوبر سےاس عہدےکا چارج سنبھالیں گی۔ اس سے قبل چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ مئی میں اس عہدے کی اضافی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئی تھیں۔ تانیہ ملک نے لمز یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔ انہوں نے 1986 سیول ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا بدھ سے آغاز ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن کا بدھ سے آغاز ہوگا۔تین روزہ فارمیٹ پر مشتمل اس ایونٹ میں سندھ کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ایونٹ کے میچز 29 ستمبر سے 14 نومبر تک جاری رہیں گے۔ یہ میچزایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور کے علاوہ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم اور ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے

قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ ہفتے گیسٹرو وائرل کی وجہ سے فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ اسلام آباد سے لاہور واپس آگئے اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا پہلا مرحلہ نہ کھیل سکے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد حفیظ نے لاہور پہنچ کر اپنے تمام ٹیسٹ کرائے جس ...

مزید پڑھیں »