نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جس طرح ختم ہوا اس سے سب کو ہی افسوس ہے اور یہ شرم کی بات ہے، امید ہے دورہ ختم ہونے کے دیرپا اثرات نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویو میں کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کین ولیمسن نے کہا کہ انہیں پاکستان میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
تیسرا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے شروع ہوگا
تیسرا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا ، اس بات کا اعلان پیٹرن پاکستان نیوی ہاکی، کموڈور کاشف منیر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر اولمپئینز سمیع اللہ، ناصر علی اور حنیف خان بھی موجود تھے، کموڈور کاشف میر کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »دوسرا ریاض خان میموریل ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ انیگما کلب چمبہ نے اپنے نام کر لیا
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) دوسرا ریاض خان میموریل ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ انیگما کلب چمبہ نے ہزارہ شاہین کلب کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی نبیل عباسی رحمر تنولی اور سابق انٹر نیشنل کھلاڑی اور واپڈا کوچ محمد جہانگیر تھے وقاص خان اور سابق انٹر نیشنل کھلاڑی و ڈائریکٹر سپورٹس ہری پور یونیورسٹی رفیق خان کے زیر ...
مزید پڑھیں »پشاور میں جاری چھٹی آل خیبر پختونخواجو جیٹسوچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی جو جیٹسوایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں دوروزہ چھٹی آل خیبر پختونخواجوجیٹسوچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،اس چمپئن شپ میں صوبے کے مختلف اضلا ع سے جونیئر زاور سینئر زکھلاڑیوں نے بھر پور شرکت کی،اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ کھلاڑی خالد نور ...
مزید پڑھیں »پشاور میں جاری انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سیمی فائنل مراحل میں داخل ہوگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں جاری انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سیمی فائنل مراحل میں داخل ہوگیا،ڈئریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواکے زیرا ہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس کے طارق ودودبیڈمنٹن ہال میںکھیلے جانیوالے انٹراکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں انڈر13،15اور 19کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔گزشتہ روزانٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ طارق ودود ہال میں شروع ہوگیا،اس موقع پر محکمہ کھیل کے چیف کوچ شفقت ...
مزید پڑھیں »نگہت منظور جونیئر نے سندھ ویمنز فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
نگہت منظور جونیئر نے شہلارضا الیون کو شکست دیکر سندھ ویمنز فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی، مسرت حنیف الیون نے تیسری جبکہ لبنیٰ افتخار الیون چوتھے نمبر پر رہی، صوبائی وزیر شہلا رضا نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن ویمنز ونگ سندھ کی جی ایم و صوبائی وزیر سیدہ ...
مزید پڑھیں »قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل کر دیا گیا
نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بڑے پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بہتر سہولیات ہونے کی وجہ سے قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ ملتان سے پنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جس میں تمام بڑے کھلاڑی حصہ لیں گے، ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور ...
مزید پڑھیں »برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی پرواز سے اتار دیا گیا
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن کی پرواز سے اتار دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کو ائیر لائن سے اتارنے کا واقعہ ماسک کے معاملے پر پیش آیا۔ باکسر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میرے ساتھی کا ماسک شاید زیادہ اوپر نہیں تھا تاہم انہوں نے کوئی غلط کام نہیں ...
مزید پڑھیں »ٹیم کو تھریٹ کی تفصیلات شیئر نہیں کرسکتے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے انھیں مکمل اطمینان تھا اسی لیے ٹیم پاکستان بھیجی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سب کچھ جمعہ کے روز بدلا، ایڈوائزری تبدیل ہوئی اور صورتحال بدل گئی، تھریٹ لیول بدلا، اسی لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیوڈ وائٹ کا کہنا تھا کہ انہیں جو ایڈوائزری ...
مزید پڑھیں »کرس گیل نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل بھی پاکستان کی حمایت میں بول پڑے۔ دھواں دھار بیٹنگ کے لیے مشہور کرس گیل نے اپنے ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا جسے پڑھ کر کرکٹ فین خصوصاً پاکستانی مداحوں کے چہرے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ کرس گیل ...
مزید پڑھیں »