انگلش کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اچانک دورہ پاکستان کی منسوخی کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے دورے سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ہم نیوزی لینڈ کے سکیورٹی الرٹ کی وجہ سے دورہ پاکستان سے دستبرداری کے فیصلے سے آگاہ ہیں، ہم اپنی سکیورٹی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
سکیورٹی خدشات، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان اور بلیک کیپس کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل (ون ڈے) کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل ‘سیکیورٹی خدشات’ کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ...
مزید پڑھیں »عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کراچی سے بیلجیئم پہنچ گئی
بیلجیئم میں 19 ستمبر سے شروع ہونیوالی عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کراچی سے بیلجیئم پہنچ گئی ہے۔ عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی پاکستان کی چار رکنی ٹیم میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 19 ستمبر سے 26 ستمبر تک فلینڈرز میں جاری رہے ...
مزید پڑھیں »پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں عموماً بیٹنگ کنڈیشنز ہوتی ہیں،بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ ٹیم کا کپتان تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں۔راولپنڈی میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں عموماً بیٹنگ کنڈیشنز ہوتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق بہت اسٹائلش ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی اب شاہد آفریدی کی جرسی نمبر 10 پہنیں گے
شاہد خان آفریدی تو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے ہیں، تاہم اب شاہین آفریدی نے عظیم کرکٹر کی عظمت کو زندہ رکھتے ہوئے ان کے نمبر و نام کی جرسی پہننے کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے پیغام میں شاہین آفریدی نے بتایا کہ وہ شاہد خان آفریدی کا جرسی نمبر 10 پہن کر اب قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پہلے ون ڈے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کا اہم کھلاڑی ان فٹ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وکٹ کیپر بیٹسمین بلنڈل ٹانگ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوئے۔ نیوزی لینڈ کے ٹی 20 اسکواڈ میں شامل ڈیرل میچل کو ون ڈے اسکواڈ میں ٹام بلنڈل ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ون ڈے کل یعنی 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دیگر دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، میچز کے لیے 25 فیصد شائقین کرکٹ کو بھی اسٹیڈیم میں آنے کی ...
مزید پڑھیں »افغانستان کی چونیئرفٹبال خواتین کھلاڑی طورخم کےراستے لاہورپہنچ گئیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پرافغانستان کی چونیئرفٹبال خواتین کھلاڑی طورخم کےراستے لاہورپہنچ گئیں.پاک افغان بارڈرطورخم پرکل14ستمبرکورات بارہ بجے ایف۔سی حکام اوراسسٹنٹ کمشنرخیبرنےانکالستقبال کیا۔پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدرسردارنویدحیدرکے مطابق افغان فٹبال میں انڈر14۔16اورانڈر19/کی کھلاڑی شامل ہیں۔ان کھلاڑیوں کےہمراہ انکے خاندان کے افرادبھی ہیں۔
مزید پڑھیں »نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگئی
کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگئی،پاکستان واپڈا کی پہلی پوزیشن وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے انعامات تقسیم کیں،تفصیلات کے مطابق بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی تعاون سے منعقدہ پانچ روزہ نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،پنجاب کی دوسری اور سندھ کی تیسری ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا ہاکی لیگ کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز مکمل
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کے سلسلے میں ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز منعقد ہوئے جس میں قبائلی اضلاع سمیت کوہاٹ ریجن کے 52 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ اولمپئین رحیم خان کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں بیس کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »