سابق چیف آف جنرل سٹاف و ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹینٹ جنرل ر اشفاق ندیم انتقال کرگئے، اناللہ واناالیہ راجعون، انکے انتقال پرملال پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر و سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ کی جانب سے اظہار تعزیتتفصیلات کے مطابق سابق چیف آف جنرل سٹاف و ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹینٹ جنرل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
تیسرا چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ،واپڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 0-10 سے دھول چٹھا دی
تیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 28 ستمبر تک عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم ، کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے دن دو میچ کھیلے گئے۔ دن کے پہلے میچ کے دوران واپڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو 0-10 سے شکست دی۔ واپڈا کے رانا عبدالوحید کو شاندار کارکردگی پر مین آف ...
مزید پڑھیں »پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ 7 تا12اکتوبر لاہورمیں کھیلی جائیگی
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کے انعقاد کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق چیمپین شپ 7 اکتوبر تا 12 اکتوبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی۔ اس سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی: سندھ نے سدرن پنجاب کوپانچ وکٹوں سے ہرادیا
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے تیسرے میچ میں جی ایف ایس سندھ نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ سندھ نے 176 رنز کا ہدف چار گیندیں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر خرم منظور کی 49 گیندوں پر 84 رنز کی عمدہ اننگز نے جیت میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس
پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس جمعے کی سہ پہر کو منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارات چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور اس کے فروغ میں اہم حصہ ڈالنے پر فرنچائزز کے کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے فرنچائز مالکان کو یقین دلایا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 ٹیموں کےلیے ٹرائلز 25 ستمبر سے شروع ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بارہ انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز 25 ستمبر سے یکم اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ ان ٹرائلز کی نگرانی جونیئر سلیکشن کمیٹی کرے گی، جس میں سلیم جعفر (سربراہ)، وجاہت اللہ واسطی، جاوید حیات، ثناء اللہ بلوچ اورتوفیق عمر شامل ہیں۔ کامران خان بطور اضافی رکن ...
مزید پڑھیں »مائیکل اوین کو پاکستان فٹبال لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا
سابق انگلش فٹبالر مائیکل اوین کو پاکستان فٹبال لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا۔ لیگ انتطامیہ کے مطابق پاکستان کی پہلی فرنچائزفٹبال لیگ میں 6 شہروں کی ٹیمیں شریک ہوں گی اور مائیکل اوین بہت جلد پاکستان کا بھی دورہ کریں گے۔ لیگ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ لیگ کی تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں »فرنٹیئر کالج پشاور کی سابق ڈائریکٹر سپورٹس رحم بی بی کے اعزازمیں تقریب کا انعقاد
پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس پروقار تقریب میںصوبے کے مختلف اضلاع کی کالجزکی پرنسپل و اساتذہ نے شرکت کی،پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاورمیں خواتین کی تاریخی تعلیمی درسگاہ فرنٹیئر کالج برائے خواتین کی سابق ڈائریکٹر سپورٹس رحم بی بی کی اعزازمیں ایک پروقار تقریب کاانعقادکیا گیا ،ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور جمشید بلوچ کی جانب سے پشاور کے ایک ...
مزید پڑھیں »آل خیبر پختونخواجو جیٹسوچمپئن شپ میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی
پشاور (سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں آل خیبر پختونخواجو جیٹسوچمپئن شپ شروع ہوگئی،حیات آباد سپورٹس میں منعقد ہ دو روزہ چمپئن شپ میں پشاور،کوہاٹ،مردان،سوات سمیت صوبے بھر سے سینئرزوجونیئر زکھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔چمپئن شپ کے افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی پی آئی خان کی ایم پی اے رابعہ بصری تھیں ،جبکہ انکے ہمراہ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی لیگ ، ڈی آئی خان ریجن میں ٹرائلز مکمل،کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کے سلسلے میں ڈی آئی ریجن میں ٹرائلز مکمل ہوگئے جس میں 22کھلاڑیوں کو کیمپ کیلئے فائنل کیا گیا ، ٹرائلز ،صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کےصدراور لیگ کےارگنائزنگ سیکرٹری ظاہرشاہ،صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن۔سیکرٹری کی نگرانی چیف سلیکٹرسابق اولمپین رحیم خان نے لیئے۔ اس۔موقع پرریجنل سپورٹس آفیسر رضی ...
مزید پڑھیں »