قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے معروف سٹیج اداکار اور کامیڈین عمر شریف کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ادکار اور کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے۔عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جایا جا رہا تھا تاہم طبعیت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اکتوبر, 2021
عمر شریف کے انتقال پر کرکٹر ز بھی افسردہ
کامیڈین عمر شریف کے انتقال نے قومی کرکٹرز کو بھی افسردہ کردیا ہے، موجودہ و سابق کرکٹرز اپنے سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے اپنے افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سے دل شکستہ ہوں، وہ بلاشبہ کامیڈی کے بیتاج بادشاہ تھے ۔وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے عمر شریف کے ...
مزید پڑھیں »فائیوسٹار ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
فائیو سٹار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جمخانہ کرکٹ گرائونڈ پشاور میں شروع ہوگیا جس کا باضابطہ افتتاح پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر خان نے کیا ، افتتاحی میچ میں عیسیٰ خیل زلمی نے شاہین کرکٹ کلب کو 37 رنز سے شکست دیدی ، جمخانہ گرائونڈ پر جاری ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں عیسیٰ خیل زلمی کلب ...
مزید پڑھیں »نیشنل خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے تمام تیاریاں آخری مرحلے میں داخل
صوبائی حکومت کے زیر اہتمام کل سے شروع ہونے ہونیوالی نیشنل خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے تمام تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں گزشتہ روز وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاکنڈ ٹائیگرز ہاکی ٹیم کٹ کی رونمائی کی ، اس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیارخان خٹک ، ڈی ایس او چارسدہ تحسین اللہ سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ...
مزید پڑھیں »بنوں میں کے پی کے والی بال اکیڈمی کا افتتاح ہوگیا
خیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے بنوں میں کے پی کے والی بال اکیڈمی کا افتتاح ہوگیا’ افتتاح صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری خالد وقار اورصوبائی سینئر نائب صدر فقیر محمد نے کیا اس موقع پر اکیڈمی کے کوچ لائق محمد خان،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شفیق اللہ خان،سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر انور رشید خان،سابق ڈسٹرکٹ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہاکی لیگ کے انعقاد سے صوبے میں ہاکی کو فروغ ملے گا ،ہارون الرشید
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور سے تعلق رکھنے والے ہاکی کے باصلاحیت کھلاڑی وکوالیفائڈریفری ہارون الرشید نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد ہ کے پی ہاکی لیگ کو خخوش آئندقراردیتے ہوئے یہ لیگ خیبر پختونخوامیں ہاکی کی ترقی اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش میں مددگار ثابت ہوگی۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیںکہ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوامیں خواتین کھیلوں کے فروغ کیلئے ،،پاکستان وویمن سپورٹس کمیونٹی،، کے نام سے تنظیم بنانے کا فیصلہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواسمیت ملک بھر میں خواتین کھیلوں کی ترقی اور نئے ٹیلنٹ کوتلاش کرکے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیاگیا،اس حوالے سے پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا،جس میں پشاور ،چارسدہ،نوشہرہ،ایبٹ آباد،ہری پور،مردان اور دیگر اضلاع سے کھیلوں کے شعبے سے وابستہ خواتین اور کھلاڑیوں نے کثیر تعدادمیں شرکت کی،اس موقع پر بے نظیر ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا ہاکی لیگ ،مقا می کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا،ضیا الرحمان بنوری
صوبائی دارالحکومت پشاورسمیت ڈی آئی خان،چارسدہ،بنوں اور مردان میں4اکتوبر سے کھیلی جانیوالی ہاکی لیگ میں انٹر نیشنل اور مقامی کھلاڑی ایک ساتھ کھیلتے ہوئے نظر آئینگے،جویقیناً صوبے میں ہاکی کے فروغ کیلئے ایک بڑا قدم ہے ،اسکے لئے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ اور انکی ٹیم نے بہت کوششیں کی اور اللہ کے فضل سے یہ کوششیں ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کی فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے ملاقات
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز کے عہدیداران سے جمعے کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ملاقات کی۔ انہوں نے شرکاء کو گراس روٹ کرکٹ سے متعلق اپنے نظریے سے آگاہ کیا۔ رمیز راجہ نے اسکول اور کلب کرکٹ کی سرگرمیوں کو جلد از جلد بحال کرنے اور نوجوانوں کو اس ...
مزید پڑھیں »دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا گیا
دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاہے۔ اسکواڈ کی قیادت بائیں ہاتھ کےٹاپ آرڈر بیٹر سعود شکیل کے سپرد کی گئی ہے۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ کپتان سعود شکیل نے رواں سال دورہ ...
مزید پڑھیں »