سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیاہے۔اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرزکی حیثیت سے پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو ووٹنگ کے ایک شفاف ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2021
چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش مقابلے اختتام پذیر
پاکستان سکواش فیڈریشن نے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں مردوں کے چیف آف دی ائیر سٹا ف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ اور خواتین کے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹس 11 تا 15 اکتوبر 2021 منعقد کروائے۔ پاکستان سمیت دنیا کے 11 مختلف ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، مصر، انگلینڈ، فرانس، ہانگ کانگ، روس، سربیا، سپین اور سوئٹزرلینڈ کے 22 کھلاڑی اس ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »فارم میں ہوں، اس کا فائدہ ٹیم کو ہوگا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ملک کی نمائندگی کرنا فخر اور میگا ایونٹ میں کپتانی کرنا چیلنج ہے، ورلڈ کپ پہلی بار کھیل رہا ہوں اور خوشی ہے کہ ایونٹ میں کپتانی کر رہا ہوں۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا کہ ہم اس بارے میں سوچ رہے ...
مزید پڑھیں »راہول ڈریوڈ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ
سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کیمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر راہول ڈریوڈ اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنگلورو میں فرائض انجام دے رہے ہیں اور انہوں نے بھارتی ٹیم کے کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی حامی بھی بھرلی ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہیکہ راہول ڈریوڈ ٹی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کی کٹ کی رونمائی کردی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی گئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی کی جانب سے شاہینوں کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے متعارف کرائی گئی نئی کِٹ کی مختصر ویڈیو جاری کی گئی ۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر محمد عامر دبئی کیوں روانہ ہو گئے؟
فاسٹ بولر محمد عامر بھی دبئی روانہ ہوگئے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں محمد عامر نے کرکٹ مینجمنٹ سے مایوس ہو کر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔عامر نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ اگر انتظامیہ تبدیل ہوئی تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے، محمد عامر کا کہنا تھا سابق کرکٹرز 2010 کی غلطی کو ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغازکل سے ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر تا 14 نومبر متحدہ عرب امارات اور عمان میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی اور عالمی کپ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا، پہلے مرحلے کا آغازکل سے ہوگا جس میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔گروپ اے میں سری لنکا، آئرلینڈ، نیدرلینڈز اور نمیبیا ...
مزید پڑھیں »سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا
عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔سعد علی نے 2019 میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز ...
مزید پڑھیں »13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگیا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے پہلے میچ میں کے آر ایل اور پاکستان ایئرفورس کی ٹیمیں 2-2 گول سے برابر رہیں، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر و رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مصدق ...
مزید پڑھیں »گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا
گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے پاکستان میں اپنے تین سالہ دور میں ستمبر 2018 سے جون 2020 تک قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ سنبھالا۔ گرانٹ بریڈ برن: گرانٹ بریڈ برن نے کہا ...
مزید پڑھیں »