امریکہ(نمائندہ خصوصی)سکواش کے مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی خاتون اسکواش پلیئر زاہب کمال خان نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیے انتقال سے پاکستان کے عوام ایک عظیم ایٹمی سائنسدان سے محروم ہو گئے جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نہ صرف ایک سائنسدان تھے بلکہ ایک معلم اور عالم اسلام کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2021
خیبرپختونخوا ہاکی لیگ تنازعات کا شکار ہو گئی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا ہاکی لیگ خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے کرتا دھرتائوں اور آرگنائزنگ کمیٹی کے فیصلوں کے باعث تنازعات کا شکار ہوگئی اور دوسرے سیمی فائنل میں ٹرائبل لائنز کے خلاف پشاورفالکنز کے خلاف پینلٹی کارنر دینے کے امپائر کے فیصلے پر ٹرائبل لائنز نے احتجاج کیا ریویو ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،خیبرپختونخوا اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب
دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے نام کرلیا۔ بدھ کے روز کھیلے گئے فائنل میں سینٹرل پنجاب نے کے پی کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی اور 20 ویں اوور میں پوری ٹیم 148 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شامل کھلاڑیوں کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو کوویڈ 19 پروٹوکولز پر بریفنگ مقامی ہوٹل میں دی گئی ۔چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب سومرو نے کھلاڑیوں کو میڈیکل پروٹوکولز پر بریفنگ دی۔میگا ایونٹ کے لئے آئی سی سی نے خصوصی کوویڈ 19 پروٹوکولز ترتیب دیئے ہیں، انہی پروٹوکول کی روشنی میں لیکچر ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ کالج میں سپورٹس کوٹے پر داخلے پرکھلاڑیوں کے ٹرائلز کا سلسلہ شروع
پشاور (سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ کالج پشاور میں سپورٹس کوٹے پرداخلے کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلزپشاور سپورٹس کمپلیکس اور پشاور یونیورسٹی پر جاری ہے،سپورٹس کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر مشتاق الرحمن کی سربراہی میں سپورٹس لیکچررزحسن خان اور ظفر اقبال پر مشتمل سلیکشن کمیٹی کی نگرانی پشاور کے مختلف مقامات پر ٹرائلز لئے جارہے ہیںاور باصلاحیت نوجوانوں کو گورنمنٹ کالج میں داخلہ دیاجائیگا۔قیوم سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »سی ایم بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرا م میں بلوچستان سے نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز
بلوچستان ٹیلنٹ پر وگرام کے تحت PSLکی فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹر کی سی ایم بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرا م میں بلوچستان سے نوجوان کرکٹرز کے ٹرائلز لئے گئے جس میں نبیل احمد نے بلے بازوں کی فہر ست میں پہلی پوزیشن حاصل کی جوان کی انتک محنت کا ±منہ بو لتا ثبوت ہے ، ٹر ائلز لینے والے سابقہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ تھروبال کوچنگ کورس اختتام پذیر ہو گیا
پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ تھروبال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تین روزہ تھروبال کوچنگ کورس گذشتہ روز منی سپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں شروع اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کورس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر ایڈمن میڈیکیم کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ ظفر ریاض باری تھے۔ جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے شرکاء میں اسناد تقسیم ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے26رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے26رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ تعینات، کیمپ 21 اکتوبر سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگاتفصیلات کے مطابق 14 دسمبر تا 22 دسمبر بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے قومی ...
مزید پڑھیں »آل کراچی انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ 14 سے شروع ہوگا
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت آل کراچی انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ 14 سے 27 اکتوبر تک کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، اس بات کا اعلان کے ایچ اے کے پیٹرن انچیف میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز (ملٹری) طارق حلیم سوری نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا، بیان کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح وزیراعلی سندھ ...
مزید پڑھیں »بی -فائیو (B-5) کومبیکس اسپورٹس ٹریننگ اینڈ کوچنگ ورکشاپ اگلے ماہ کراچی میں منعقد ہو گی
سافٹ بال فیڈریشن پاکستان اورنیشنل سافٹ بال اکیڈمی کے اشتراک سے سیکنڈ بی -فائیو (B-5) کومبیکس اسپورٹس ٹریننگ اینڈ کوچنگ ورکشاپ اگلے ماہ کراچی میں منعقد ہو گی جس میں کراچی کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کے اسپورٹس اساتذہ کو اس کھیل کے حوالے سے تربیت فراہم کی جائے گی ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد پاکستان میں بیس بال 5- ...
مزید پڑھیں »