ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2021

خیبر پختونخوا نیشنل ہاکی لیگ ،پشاور فالکن نے ڈی آئی خان اسٹائلئنزکو شکست دیدی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پہلی خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور فالکن نے ڈی آئی خان اسٹائلنزکو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین کے مقابلے آٹھ گول سے شکست دی ، تفصیلات کے مطابق پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پی نیشنل ہاکی لیگ کے سلسلے میں پشاور فالکن اور ڈی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

شائقینِ کرکٹ نیشنل ٹی ٹونٹی کے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلوں سے محظوظ ہونے کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا رخ کریں، کیونکہ: • تمام انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت پچاس روپے مقرر • فضل محمود اور عمران خان انکلوژرز صرف فیملیز کے لیے مختص • تمام میچز کے ٹکٹ www.bookme.pk پر دستیاب ہیں. • 18 سال سے زائد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 کپ اور چیمپئن شپ کی تفصیلات جاری

6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل انڈر 19 کپ ( ون ڈے فارمیٹ) 10 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہیں گے۔ یہ تمام میچز صوبہ پنجاب کے چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ ہر تین روزہ میچ کے بعدہر ٹیم ایک ون ڈے میچ کھیلے ...

مزید پڑھیں »

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ 14 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ 14 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا جبکہ تیسرا مرحلہ 9 نومبر سے پشاور میں کھیلا جائے گا، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد نوید اکرم کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے لیگ کا دوسرے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان بھارت ٹکرائو کی تمام ٹکٹیں گھنٹوں میں فروخت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کی تمام ٹکٹیں محض چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئیں جس کے بعد کئی شائقین کو ہزاروں کی تعداد میں آن لائن انتظارکے سیکشن ...

مزید پڑھیں »

نئے چیف ایگزیکٹو آفیسرکی تلاش شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تلاش شروع کر دی۔ گزشتہ ہفتے وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی کا آئینی عہدے چیف ایگزیکٹو کی جگہ خالی ہے۔  آئین کے مطابق 30 روز چیئرمین ذمہ داری اپنے پاس رکھ سکتے ہیں یا کسی کے ساتھ شیئر کر سکتے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کا افتتاح ہو گیا

صوبائی حکومت کے زیراہتمام پاکستان کی تاریخ میں پہلی بینک آف خیبرنیشنل خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کا آغاز رنگا رنگ تقریب اور آتش بازی سے ہوگیا لیگ کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی سپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے باقاعدہ طور پر لیگ کا افتتاح کیا اس موقع پرسپیکر خیبر پختو نخوا اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ پریمیئر لیگ کے نام سے منعقدہ میگاایونٹ اختتام پذیر ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبے میں ضم شدہ قبائلی اضلاع باجوڑ میں دوسری کھیلوں کی طرح کرکٹ بھی ایک مقبول کھیل بن چکاہے ،مقامی نوجوان کرکٹ کی دنیامیں اپنا اور علاقے کانام روشن کرنے کیلئے بھر پور کوششوں میں مصروف ہیں،نوجوانوںکے انہی شوق اور ولولہ کو دیکھ کر علاقع کے سیاسی وسماجی شخصیت حاجی لعلی شاہ نے انہیں آگے بڑھنے کیلئے ایک بہترین ...

مزید پڑھیں »

کے پی ہاکی لیگ‘ ملاکنڈ نے بنوں پینتھر کو ہر ادیا‘ کوہاٹ نے ہزارہ جبکہ ٹرائبل نے مردان کو ہرادیا

کے پی ہاکی لیگ کے افتتاحی میچ میں ملاکنڈ ٹائیگرز نے بنوں پینتھر کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا یہ میچ اسلامیہ کالج پشاور کے آسٹرو ٹرف پر کھیلا گیا‘ جب چارسدہ گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے میچ میں کوہاٹ نے ہزارہ ریجن اور ٹرائبل کی ٹیم نے مردان کی ٹیم کوہرا دیا. پشاور کا مقابلہ ڈی آئی خان ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل

ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں سینٹرل پنجاب نے 238 رنز کی سبقت حاصل کرلی ہے جبکہ اس کی پانچ وکٹیں ابھی باقی ہیں. 176 رنز کی برتری سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 62 رنز بنالیے ہیں. محمد عرفان خان اسد محمد عرفان ...

مزید پڑھیں »