انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل چوتھی کامیابی سمیٹ لی، انگلش ٹیم نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کردیا ہے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ سری لنکا نے ابتدا میں اچھی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 نومبر, 2021
گورنمنٹ گرلزڈگری کالج نحقی میں سپورٹس گالاکا انعقاد
پشاو ر(سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ گرلزڈگری کالج نحقی میں طالبات کو ذہنی وجسمانی طور پر تندست رکھنے اور انکی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگرکرکے سامنے کیلئے گورنمنٹ گرلزڈگری کالج نحقی میں سپورٹس ڈے کا انعقادکیاگیا،جسمیں جوڈو،تائیکوانڈواور رسہ کشی کے مقابلے منعقدہوئے ،دوروزہ سپورٹس گالاکے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی عبدالرشیدانورڈپٹی ڈائریکٹر ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تھے جبکہ کالج کی پرنسل نوشانہ نورین ،سپورٹس لیکچررسعدیہ ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ کالجز وویمن چک بال ٹورنامنٹ سٹی گرلزکالج گلبہار نے جیت لیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی چک بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر دسٹرکٹ وویمن چک بال ٹورنامنٹ کا انعقادکیاگیا،عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ میں فرنٹیئر کالج پشاور،گورنمنٹ گرلزڈگری سٹی گلبہار،گورنمنٹ گرلزڈگری پڑانگ چارسدہ،گورنمنٹ گرلزڈگری نحقی پشاورسمیت مختلف کالجزاورعبداوالی خان یونیورسٹی مردان کی طالبات نے بھر پورحصہ لیا، گزشتہ روزاس ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ عبدالولی خان ...
مزید پڑھیں »قومی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑیوں کا دبئی میں ٹریننگ سیشن
قومی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑیوں کا دبئی میں ٹریننگ سیشن ٹریننگ سیشن میں سرفراز احمد، محمد نواز، وسیم جونیئر اور خوشدل شاہ نے شرکت کی،حیدر علی اور عثمان قادر نے بھی سیشن میں شرکت کی افغانستان کے خلاف میچ کھیلنے والی پلیئنگ الیون نے آج آرام کیا،شاہنواز دھانی بھی ٹخنے میں سوجن کے باعث آج آرام کررہے ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ٹن پن باؤلنگ کا نیا چیمپئن مل گیا
پاکستان کو ٹن پن باؤلنگ کا نیا چیمپئن مل گیا، باولنگ ایلے کے لائن مین کی حیثیت سے پیشہ وارانہ زندگی کا سفر شروع کرنے والے رابرٹ شانگرا نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن فاضل مانیا کو شکست دیکر آل پاکستان پی ٹی بی ایف ٹن پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کراچی ...
مزید پڑھیں »نیشنل وومین والی بال چیمپیئن شپ 2 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی
سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان والی بال فیڈریشن کی سرپرستی میں AKD نیشنل وومین والی بال چیمپیئن شپ 2 نومبر سے KPT اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہوگی۔پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکریٹری و صدر سندھ والی بال ایسوسی ایشن انجینیئر شاہ نعیم ظفر کے مطابق مذکورہ چیمپپئن شپ میں دفاعی چییمپیئن واپڈا سمیت ملک بھر ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم ورلڈ کپ میں بہترین کرکٹ کھیل رہی ہے ،حسن رضا
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ میں بہترین کرکٹ کھیل رہی ہے ،ٹیم کمبی نیشن بن چکا ہے ،یہی ردھم حاصل رہا تو قومی ٹیم میگا ایونٹ جیت سکتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سابق ٹیسٹ کرکٹر اور عالمی ریکارڈ ہولڈر حسن رضا نے اتوار کو ذاکر بابو کھتری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے قومی ٹیم کی بہترین ...
مزید پڑھیں »