انگلینڈ کےبائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹیمال ملز پیر کی انجری کے باعث رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ واضح رہے کہ انگلش فاسٹ بولر ٹیمال ملز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے۔ انگلینڈ نے اپنے اسکواڈ میں ریکی ٹوپلے کو شامل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ سپر 12 مرحلے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2021
ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی ٹیگ بال اکیڈمی کا باضابطہ افتتاح کردیاگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی ٹیگ بال اکیڈمی کا باضابطہ افتتاح کردیاگیا،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر آپریشن سیدثقلین شاہ تھے جبکہ انکے ہمراہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کے صدر میاں ابصاررعلی، میاں راحت علی ،ٹیبل ٹینس کی انٹر نیشنل کھلاڑی اقراء رحمن اور ٹیبل ٹینس کو چ آمنہ خان بھی موجودتھیں۔ جنہوں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سکاٹ لینڈ نے مقابلہ خوب کیا،کیویز بچ گئے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس کا کیویز ٹیم نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 172رنز بنائے۔ جواب ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کرسکتی ہے، شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایونٹ کے دوسرے گروپ کی ٹیموں سے مقابلے کے لیے تیاری کرنے کا مشورہ دیا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم نمبر ون بن گئے
پاکستان کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں. آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 834 پوائنٹس حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں.اس فہرست میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا دوسرا نمبر ہے. ان ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،محمد عامر کا ایسا ریکارڈ جو اب تک نہیں ٹوٹ سکا
کیا آپ کو معلوم ہے کہ جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں اس وقت کونسا کرکٹر سب سے کم عمر اور کونسا کرکٹر سب سے عمر رسید ہے؟اگر آپ کو نہیں معلوم تو اس وقت جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے کم عمر کرکٹر افغانستان کے بیٹر رحمان اللہ گرباز ہیں، شارجہ میں جب انہوں نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ...
مزید پڑھیں »آئوٹ آف فارم بھارت کو ان فارم افغان ٹیم کا چیلنج درپیش
اختر علی خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دوسرا اور مجموعی طور پر ٹورنامنٹ کا 33واں میچ جیت کی متلاشی بھارت اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا، افغانستان کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں تین میچ کھیل کر دو میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر اچھی پوزیشن موجود ہے جبکہ بھارت اب تک کھیلے گئے تمام میچوں میں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،کامیابی کی راہ پر گامزن پاکستان نے نمیبیا کو بھی روند ڈالا
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان نے گروپ اسٹیج میں اپنی مسلسل چوتھی کامیابی کے بعد ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ 2 کے اس میچ میں پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں حریف ٹیم ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم کے کپتان مورگن نے سب کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور افغانستان کے اصغر افغان نے بطور کپتان 42، 42 میچز ...
مزید پڑھیں »بھارت اگلے میچ میں بھی فتح کا مزہ نہیں چکھ سکے گا، شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے پیشگوئی کی ہے کہ بھارت کی ٹیم اپنے اگلے میچ میں بھی فتح کا مزہ نہیں چکھ سکے گی۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں انہوں نے بھارت پر ورلڈکپ میچز میں ناقص کارکردگی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت ٹاس ہار گیا تو افغانستان سے بھی ہار ...
مزید پڑھیں »