روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 فروری, 2022

پاکستان سپر لیگ7،بابر اعظم کی بیٹنگ کام نہ آئی، زلمی فاتح، کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں میچ میں پشاور زلمی نے بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی ذمہ دارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دے دی اور یوں کراچی کنگز کی ٹیم کپتان کی بہترین اننگز کے باوجود ایک مرتبہ پھر جیت حاصل کرنے میں ناکام ہوئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

ٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری دورہ آسٹریلیا کے نیے شیڈول کے مطابق تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی سے ہو گا۔ اعلامیے کے مطابق مہمان ٹیم 4 سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی

کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔چیف ایگزیکٹیو کرکٹ آسٹریلیا نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ پی سی بی اور دونوں ممالک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انڈر 19 کرکٹر قاسم اکرم نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا

انڈر 19 کرکٹ  ورلڈکپ کے پلے آف میچ میں پاکستان کے کپتان قاسم اکرم نے نئی تاریخ رقم کردی۔  کپتان قاسم اکرم انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں 5 وکٹیں اور سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 365رنز بنائے، حسیب اللہ ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں کیا گیا، کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے ...

مزید پڑھیں »