شاداب خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔ آج کوئٹہ کیخلاف میچ میں جیمز وینس کو آوٹ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی پی ایس ایل وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔ شاداب نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنرز کی فہرست میں محمد نواز کو پیچھے چھوڑا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 فروری, 2022
کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ اننگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے فتح دلادی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔فاتح ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 200 رنز ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات،سید عاقل شاہ صدر ، ذوالفقار بٹ سیکرٹری جنرل منتخب
سابق صوبائی وزیر سید عاقل شاہ خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کا صدر جبکہ ذولفقار بٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پشاور یونیورسٹی کے پیوٹا ہال میں منعقدہ انتخابات میں پرویز خان اور منظور حسین نے الیکشن کمیشن کے فرائض انجام دیئے، الیکشن میں71 ووٹوں میں سے 68 ووٹ پول ہوئے۔ سید عاقل شاہ نے 54 اور ان کے مخالف امیدوار ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے باؤلنگ اٹیک کی قیادت کے لیے پرعزم
آئی سی سی کرکٹر آف د ی ایئر اور سال کی سب سے متاثرکن کارکردگی کا پی سی بی ایوارڈ جیتنے والے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی فی الحال ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز کی قیادت کررہے ہیں۔ ایک طرف تو نوجوان فاسٹ باؤلر کی نظریں ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ...
مزید پڑھیں »ثانیہ نے شوہر شعیب ملک اور ان کی زندگی پر فلم کی تصدیق کردی
بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بنائے جانے سے متعلق کام ابتدائی مراحل میں ہے۔ثانیہ مرزا اس سے قبل اپنی زندگی پر بولی وڈ فلم بنائے جانے کی تصدیق بھی کر چکی ہیں، تاہم تاحال ان کی زندگی پر فلم یا ویب سیریز بنائے ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ میں موجود قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو واک کی اجازت مل گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے گئی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو کرائسٹ چرچ میں واک کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئسولیشن میں موجود ویمن سکواڈ اب آئوٹ ڈور واک کر سکتا ہے، قومی سکواڈ نیوزی لینڈ میں دس روز کی آئسولیشن مکمل کر رہا ہے۔نیوزی لینڈ پہنچنے پر سکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 2 مارچ سے شروع ہوگا
ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آخری ٹورنامنٹ، پاکستان کپ 2 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں بھی اسی روز ملتان کرکٹ سٹیڈیم جبکہ بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں ہائوس آف ناردرن میں مدمقابل آئیں گی۔31 ...
مزید پڑھیں »