ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022

سندھ میں بغیر این او سی لیگ غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہیں،تنزیلہ عامر چیمہ

پاکستان ویمنز ہاکی ونگ کی جی ایم تنزیلہ عامر چیمہ نے جاری پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاکستان ویمنز ہاکی سے تعلق رکھنے والی تمام آفیشلز و کھلاڑی پاکستان و صوبائی ویمنز ہاکی ونگ سے این او سی لئے بغیر کسی بھی ایونٹ میں شریک نہیں ہوں گی.انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق چند لوگ ذاتی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، آسڑیلیا ویسٹ انڈیز کو روند کر فائنل میں داخل

نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 157 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ، ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے آسڑیلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب ہاکی ٹیم مئی کے تیسرے ہفتہ میں ازبکستان اور قازقستان کا دورہ کرے گی

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی پنجاب ہاکی ٹیم مئی کے تیسرے ہفتہ میں ازبکستان اور قازقستان کا دورہ کرے گی۔ اس امر کا اظہار سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن لیفٹکرنل ر آصف ناز کھوکھر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ازبکستان اور قازقستان کے دورہ کے دوران میزبان ملک میں ڈومیسٹک ہاکی میچز کے علاوہ سہ ملکی ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹرائلز کا اعلان

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کی تشکیل اور تیاری کے لئے انڈر23 فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹرائلز کا اعلان کردیا۔ جوہر ٹاؤن ہاکی سٹیڈیم لاہور میں یکم اور دو اپریل 2022 کو ٹرائلز منعقد ہونگے ۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور جونیئر کی قیادت میں قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ٹرائلز میں شریک ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

ٹریوس ہیڈ اور ایڈم زمپا کی شاندار کارکردگی، پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست

تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو  88 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 314 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 46 ویں اوور میں 225 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، امام الحق 103 رنز بناکر بھی اپنی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے،پاکستان کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ،زاہد محمود اور وسیم جونیئر کا ڈیبیو

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے زاہد محمود اور محمد وسیم جونئیر ون ڈے ڈبیو کریں گے ۔تاہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں گیند لگنے کے باعث آج کے میچ میں آرام کریں گے۔ آسٹریلیا کے پلیئنگ الیون میں ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے،پاکستان کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ،زاہد محمود اور وسیم جونیئر کا ڈیبیو

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے زاہد محمود اور محمد وسیم جونئیر ون ڈے ڈبیو کریں گے ۔تاہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں گیند لگنے کے باعث آج کے میچ میں آرام کریں گے۔ آسٹریلیا کے پلیئنگ الیون میں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8 سے 12 جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کے لیے 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سیریز کے تین میچز 8، 10 ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کراچی نے پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا

  پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ 2022 کا آغاز ہو گیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیا ۔ قومی ہیرو جہانگیر خان ، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کمانڈر عبدالواسع ، نوید عالم ،اسپورٹس کوآرڈینیٹر کمشنر کراچی غلام محمد خان ودیگر بھی موجود تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان فل باڈی کنڈکٹ اینڈ فری سٹائل کراٹے چمپیئن شپ2022 کا آغاز

آل پاکستان فل باڈی کنڈکٹ اینڈ فری سٹائل کراٹے چمپیئن شپ2022 کا آغاز ایوب اسٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں ھوااس فری سٹائل کراٹےچمپیئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔چیف آرگنائزر شیہان عمرخان اچکزئی کا کہناتھا کہ آل پاکستان پانچواں فل باڈی کنڈکٹ اینڈ4 فری سٹائل کراٹے چمپین شپ دو روزہ چیمپئن شپ کرایا جارہا ہے چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »