کوئٹہ(رپورٹ شاہ دوتانی)محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے سیکرٹری عمران گچکی کی 21 مارچ کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تبادلے کے بعد تقریباء ایک ماہ بعد آج 21 اپریل کو چیف سیکرٹری بلوچستان نے سپورٹس سے ہی تعلق رکھنے والے بیوروکریٹ محمد اسحاق جمالی جوکہ خود بھی کرکٹ کھیلتے رہے ہیں انکو سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان بلوچستان تعینات ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اپریل, 2022
جب سیاست کھیل میں مداخلت کرتی ہے تو اس کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا۔نواک جوکووچ
عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کے فیصلے پر ومبلڈن انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک بیان میں سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے کہا ہے کہ میں جنگ کی ہمیشہ مذمت کروں گا، مجھے اندازہ ہے جنگ کی کتنی تکلیف ہوتی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ومبلڈن ...
مزید پڑھیں »روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر ومبلڈن چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی
روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر سب سے بڑے ٹینس ایونٹ ومبلڈن چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی لگادی گئی۔یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ روس کے ڈینیل میدویدیف اور بیلاروس کی آرینا سبالینکا بھی ایکشن میں نہیں ہوں گی۔خیال رہے کہ ومبلڈن ٹینس چیمپئن ...
مزید پڑھیں »کیرون پولارڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور وائٹ بال ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔کیرون پولارڈ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور کہا کہ ‘ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ میں نے ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی’۔ کیرون پولارڈ نے2007 ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بہترین کھلاڑی قرار
وزڈن نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو عمدہ کارکردگی پر وزڈن الماناک کے 2022 کے ایڈیشن کے لیے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔رضوان کے لیے 2021 کا سال انتہائی یادگار رہا اور وہ ٹی20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران 2ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ...
مزید پڑھیں »مجھے کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ مجھے کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے ڈائریکٹرز اور دیگر اسٹاف سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے اسٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ چیئرمین ...
مزید پڑھیں »یونس خان کا افغان کھلاڑیوں کے لیے پشتو میں ٹوئٹ
افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے فرائض سرانجام دینے والے یونس خان افغان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے پشتو میں ٹوئٹ کیا، جس میں سابق قومی کپتان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ افغان کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں۔ له شک پرته چې افغان لوبغاړي ډېر لوړ ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔ نسیم شاہ انجری کی وجہ سے چیمپئن شپ میں مزید میچز نہیں کھیلیں گے۔ گلوسسٹر شائر کاؤنٹی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر کو گزشتہ دنوں کندھے کی انجری ہوئی تھی۔ کاؤنٹی اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے ...
مزید پڑھیں »ماریا شیرا پووا کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
سابق گرینڈ سلم چیمپیئن ٹینس اسٹار ماریا شیرا پووا نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سابق روسی ٹینس اسٹار نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش کی تصدیق کی۔ ماریا شیرا پووا نے انسٹاگرام پر ساحل سمندر پر کھچوائی گئی اپنی تصویر شیئر ...
مزید پڑھیں »محمد حسنین کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ
فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے دوران فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو رپورٹ کیا گیا تھا۔ آئی سی سی سے منظور شدہ لاہور کی لیب میں محمد حسنین ...
مزید پڑھیں »