بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور محمد سراج کی جنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلسز کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ویرات کوہلی، محمد سراج کوجنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلسز کے ساتھ دلچسپ ڈانس سٹیپس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اس ویڈیو کو سوشل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اپریل, 2022
فلڈ لائٹس رمضان فٹ بال چیلنج کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری
پشاور میں منعقدہ فلڈ لائٹس رمضان فٹ بال چیلنج کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہے جس میں کنگ سٹار فٹ بال کلب سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب جبکہ عاجز فٹ بال کلب،ملک سعد فٹ بال کلب اور ریگی فٹ بال کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے،تفصیلات کے مطابق سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا کے زیر ...
مزید پڑھیں »اللہ پر پختہ یقین ہے مجھے موقع ملے گا، حسیب اللہ خان
جب سے پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کو از سر نو تشکیل دیا گیا ہے تب سے بلوچستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔ تاہم بلوچستان کی ٹیم پاکستان کے ڈومیسٹک 50 اوور کے ٹورنامنٹ میں الگ ہی نظر آئی اور ٹرافی اپنے نام کر لی۔ حسیب اللہ خان ان کی کامیابی کی بڑی وجہ رہے ہیں۔ اس نوجوان ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بھارتی کرکٹرز کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کا موازنہ کیا جائے تو پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز سے کئی حوالوں سے بہترہیں لیکن اگر دونوں ممالک میں کھلاڑیوں کے معاوضے کا موازنہ کیا جائے تو زمین آسمان کا فرق نظر آتا ہے۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق بھارت میں اے پلس کیٹیگری میں کھلاڑیوں کو 9 لاکھ 14 ہزار 417 ڈالر معاوضہ ...
مزید پڑھیں »رمضان سپورٹس فیسٹیول،باسکٹ بال ایونٹ میں ایس اے جی کی جیت
سی ڈی اے اور ایم ای آئی رمضان سپورٹس فیسٹیول کے باسکٹ بال کے ایونٹ میں ایس اے جی نے یونائیٹڈ کنگز کو شکست دے کر فتح حاصل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایونٹ کا فائنل میچ یونائیٹڈ کنگز اور ایس اے جی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں ایس اے جی نے 27 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »سٹٹگارٹ اوپن،آئیگا سویٹیک سیمی فائنل میں داخل
پولینڈ کی کھلاڑی آئیگا سویٹیک نے اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے سٹٹگارٹ اوپن کے کوارٹر فائنل میں برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکونو کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، آئیگا نے مقابلہ چھ چار اور چھ چار سے باآسانی جیتا، آئیگا سویٹیک کی یہ مسلسل 21 ویں جیت ہے ، کامیابی کے بعد آئیگا ...
مزید پڑھیں »مکمل طور پر فٹ اور بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار ہوں، عابد علی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر عابد علی جنہیں گزشتہ سال دسمبر میں قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میچ کے دوران دل کی تکلیف کے بعد کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہونا پڑا تھا کو اب ڈاکٹروں نے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے عابد علی جن کی انجیوپلاسٹی کی گئی تھی کو پہلے ڈاکٹروں نے ہلکی ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی عمدہ فارم،شاداب خان کیا کہتے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے فارم میں واپس آنے پر ان کے دوست اور قومی کرکٹر شاداب خان نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔فاسٹ بولر حسن علی نے گزشتہ روز لنکاشائر کی جانب سے گلاسٹر شائر کیخلاف اننگز میں چھ وکٹیں لیں ۔کامیابی کے بعد حسن علی نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سالیڈیریٹی کا سکالر شپ دینے کا فیصلہ
پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سالیڈیریٹی نے سکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی او سی نے سمر اولمپکس گیمز پیرس کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کو سکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سکالرشپ پانے والوں میں جیولین تھرور ارشد ندیم، خاتون بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد و دیگر شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »انتخاب عالم اور ظہیر عباس ملک میں محکمانہ کرکٹ بحالی کی حمایت میں سامنے آگئے
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز انتخاب عالم اور ظہیر عباس نے ملک میں محکمانہ کرکٹ کی بحالی کی حمایت کی ہے کیونکہ اس نے ماضی میں بہت سے کھلاڑیوں کی مدد کی تھی۔انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ محکمانہ کرکٹ اپنی انڈر 19 ٹیمیں بنا سکتے ہیں ، وہ ماہر کوچز اور معاون عملے کے دیگر ارکان کو نئے ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »