روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مئی, 2022

سپنر توصیف احمد نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز سپنر توصیف احمد نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں، توصیف احمد دس مئی 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے، توصیف احمد کو ان کی مونچھو کی وجہ سے اس وقت کے معروف گلوکار لائنل رچی سے مشبہ قرار دیا جاتا تھا تاہم توصیف احمد نے اپنے کرکٹ کیریئر میں بھی شاندار کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

امام الحق نے اپنی شادی کیلئے انوکھی شرط رکھ دی

پاکستان ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی کی شرط رکھ دی ہے۔ امام الحق کہتے ہیں کہ ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا، وعدہ رہا کہ پہلے کپتان بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دینے کی وجہ بتانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا صارفین ان پر "ٹرن کوٹ” کا لیبل لگاتے ہیں اور دونوں طرف کھیلنے کے حوالے سے پکار رہے ہیں ۔ شاہد آفریدی کو ان دنوں پاکستانی عوام ...

مزید پڑھیں »

ہاکی فائیو میں پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات ہیں، ریحان بٹ

سابق اولمپئن اور کوچ ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی طرح ہاکی فائیو میں بھی پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات ہوسکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں ریحان بٹ نے کہا کہ یہ تیز ترین اور نیا فارمیٹ میں ہے جس میں بال میدان سے باہر نہیں جاتی اور سب کھلاڑیوں کو ہر وقت متحرک رہنا پڑتاہے،گولز کی ...

مزید پڑھیں »

قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے حتمی 9 کھلاڑیوں کو 15 مئی کو شارٹ لسٹ کیا جائیگا

عید کی چھٹیوں کے بعد قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا۔پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیدیم میں شروع ہوا، کوچز ریحان بٹ اور وقاص شریف کیمپ کو سپر وائز کر رہے ہیں۔فزیکل ٹریننگ کے بعد کھلاڑیوں نے مختلف ڈرلز کیں فائیو ...

مزید پڑھیں »

نومی اوساکا نے اٹالین اوپن سے دستبرداری کا اعلان کردیا

جاپان کی ٹینس کھلاڑی نومی اوساکا نے جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے یہ اعلان انجری کے باعث کیا ہے، نومی اوساکا کا کہنا ہے کہ میڈرڈ اوپن میں جو انجری ہوئی تھی اس سے ابھی تک صحت یاب نہیں ہوسکی ہوں جس کی وجہ سے اٹالین اوپن سے دستبرداری کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

سوئس ٹینس کھلاڑی واورینکا کی طویل عرصے کے بعد واپسی پر کامیابی

سوئس ٹینس کھلاڑی سٹین واورینکا جو پندرہ ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپس آئے ہیں نے اٹالین اوپن میں اپنے حریف امریکی کھلاڑی ریلی اوپیلکا کو سخت مقابلے کے بعد تین چھ، سات پانچ اور چھ دو سے شکست دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، 37 سالہ واورینکا کا کہنا ہے کہ یہ مداحوں کی ...

مزید پڑھیں »

ایما راڈوکونو برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے تیار

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکانو آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے، ایما جنہوں نے گزشتہ سال ستمبر میں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیتا تھا کا کہنا ہے کہ وہ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت سے قبل اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگی، یو ایس اوپن جیتنے کے بعد یہ پہلی ...

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ میں پاکستان آرچری ٹیم کو ناکامی کا سامنا

ایشیاکپ میں پاکستان آرچری ٹیم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، 3 رکنی قومی ٹیم کے پلیئرز ٹاپ ٹوئنٹی میں بھی نہ آسکے جبکہ ٹیم ایونٹ میں 9ویں نمبر پر رہی۔عراق میں جاری ورلڈ رینکنگ ٹورنامنٹ اور ایشیاکپ میں پاکستان کی 3 رکنی ٹیم نے شرکت کی جس میں 32 سالہ حافظ عبدالرحمان، نعمان ثاقب اور محمد طیب شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سے نان سٹاپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی

آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن میں نان  سٹاپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی۔کرکٹ آسٹریلیا نے متعلقہ بورڈز کے ساتھ مل کر سیریز کو حتمی شکل دے دی، جون جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ سری لنکا شیڈولڈ ہے، سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اگست ...

مزید پڑھیں »