روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مئی, 2022

سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز25 مئی سے شروع ہوں گے

دو روزہ سی سی اے ٹورنامنٹس کے لیے ملک بھر کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اوپن ٹرائلز کا آغاز 25 مئی کی صبح 7 بجے سے ہوگا۔ اس حوالے سے ٹرائلز کا مکمل شیڈول یہاں دستیاب ہے۔ ان ٹرائلز کی نگرانی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز کے علاوہ ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کریں گے۔ ان ٹرائلز ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار

انگلینڈ کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تین ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق برائٹن میں پہلے ٹور میچ سے قبل تین ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔   ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ نے بتایا کہ ہنری نکلز، بلئیر ٹکنر اور باولنگ کوچ چین جرگسن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ...

مزید پڑھیں »

قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ،خیبرپختونخوا کے دو کھلاڑیوں نے میڈلز جیت لئے

  ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا سکواش اکیڈمی کے دو کھلاڑیوں محمد عمیر اور ہریرہ خان نے قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2022 میں   پاکستان کیلئے چاندی کے تمغے جیت لئے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے ڈی جی خالد خان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے پی اور دی بینک آف خیبر کو بھی اپ دونوں پر ...

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں میڈلز ونرز کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات

مالدیپ کے شہر مالے میں منعقدہ سائوتھ ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ سلور اور برانز میڈل جیتنے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی امم خواجہ’ شاہخان،حسیب خواجہ اور عباس نے ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی،ڈی جی سپورٹس کے پی خالد خان نے بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں اور ان ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواروایتی گیمز ،کڑکا کے دو روزہ مقابلے اختتام پذیر

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روز بنوں ریجن کے ڈسٹرکٹ لکی مروت میں روایتی گیمز کے سلسلے میں  کڑکا کے دو روزہ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے’ان مقابلوں میں ڈسٹرکٹ لکی مروت اور بنوں کی کڑکا کی ٹیموں نے شرکت کی’بارہ ٹیموں نے ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا سینکڑوں کی تعداد ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کا ہارن چرچ کرکٹ کلب سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کا انگلینڈ میں کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ میں ہارن چرچ کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کے مطابق محمد عامر ہفتے کو ہارن چرچ کرکٹ کلب کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے۔محمد عامر برطانوی کلب کرکٹ لیگ میں ایسٹ لندن کی کلب ہارن چرچ کی نمائندگی کریں گے۔اس ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ، تاریخ میں پہلی بار خواتین ریفریز بھی میچ سپروائز کرینگی

اس سال نومبر اور دسمبر میں قطر میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے ریفریز پینل کا اعلان کردیا گیا، 6 خاتون ریفریز اور اسسٹنٹ ریفریز بھی پہلی مرتبہ ورلڈکپ فٹ بال کی تاریخ میں میچز سپروائز کریں گی۔فٹبال ورلڈکپ کے لیے ریفریز کے پینل کا اعلان فیفا ریفریز کمیٹی کے چیئرمین پیرلیوگی کولینا نے کیا۔فٹبال ورلڈکپ کی ...

مزید پڑھیں »

لیون اوپن،اعصام الحق ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق  نے اپنے قازق پارٹنر الیگزینڈر نیڈویسوو کے ہمراہ بیلجیئن جوڑی کو شکست دی۔ پاک قازق جوڑی نے سینڈر گیلے اور جورن ولیگن پر مشتمل بیلجیئن جوڑی کو 3-6 اور 6-7 سے زیر کیا۔سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کیلئے 93سکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 21 مئی سے 4 جون تک جاری رہے گا۔ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈز میں وہ کھلاڑی شامل ہیں جو ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے بائولنگ ایکشن پر سیواگ کو کرارا جواب دیدیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کی جانب سے ان کے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کا نیشنل آئیکون ہوں اس لیے میرے بارے میں وریندر سہواگ سوچ سمجھ کر بولیں۔شیعب اختر کا کہنا ہے کہ وریندر سہواگ کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے ...

مزید پڑھیں »