قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے مشاورت کا آغاز ہوگیا، کپتان بابراعظم اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے اپنی رائے دے دی ہے، کپتان اور کوچ معاوضوں میں اضافے کے خواہشمند ہیں۔قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہورہی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دینا چاہتا ہے تاکہ نئے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
فٹنس مسائل سے دوچار ہنری نکلز سکواڈ کے ہمراہ انگلینڈ جائینگے
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بیٹر ہنری نکلز اسکواڈ کے ہمراہ انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ہنری نکلز ٹریننگ کے دوران فٹنس مسائل سے دوچار ہوئے، ان کی دائیں پنڈلی میں گریڈ ون اسٹرین کی تشخیص ہوئی ہے۔کیوی ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ اسکین کی رپورٹ حوصلہ افزا ہے لیکن پہلے ٹیسٹ میں شرکت کا کچھ نہیں ...
مزید پڑھیں »بھارتی ہاکی ٹیم سے خوفزدہ نہیں، قومی ہاکی کوچ
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ بھارت ایک کمزور ٹیم نہیں ہے، انہیں ہرانا ایک چیلنج ضرور ہے لیکن خوف زدہ نہیں ہیں۔لاہور میں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے جاری ٹریننگ کیمپ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ایشیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سری لنکا ویمنز سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 مئی سے شروع ہونے والی پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تمام میچز ساوتھ اینڈ کلب کراچی میں کھیلے جائیں گے۔سیریز میں شرکت کے لیے مہمان ٹیم 19 مئی کو پاکستان ...
مزید پڑھیں »سپنر توصیف احمد نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز سپنر توصیف احمد نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں، توصیف احمد دس مئی 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے، توصیف احمد کو ان کی مونچھو کی وجہ سے اس وقت کے معروف گلوکار لائنل رچی سے مشبہ قرار دیا جاتا تھا تاہم توصیف احمد نے اپنے کرکٹ کیریئر میں بھی شاندار کارکردگی ...
مزید پڑھیں »امام الحق نے اپنی شادی کیلئے انوکھی شرط رکھ دی
پاکستان ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی کی شرط رکھ دی ہے۔ امام الحق کہتے ہیں کہ ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا، وعدہ رہا کہ پہلے کپتان بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی سوشل میڈیا پر ایک بار پھر تنقید کی زد میں
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دینے کی وجہ بتانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا صارفین ان پر "ٹرن کوٹ” کا لیبل لگاتے ہیں اور دونوں طرف کھیلنے کے حوالے سے پکار رہے ہیں ۔ شاہد آفریدی کو ان دنوں پاکستانی عوام ...
مزید پڑھیں »ہاکی فائیو میں پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات ہیں، ریحان بٹ
سابق اولمپئن اور کوچ ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی طرح ہاکی فائیو میں بھی پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات ہوسکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں ریحان بٹ نے کہا کہ یہ تیز ترین اور نیا فارمیٹ میں ہے جس میں بال میدان سے باہر نہیں جاتی اور سب کھلاڑیوں کو ہر وقت متحرک رہنا پڑتاہے،گولز کی ...
مزید پڑھیں »قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے حتمی 9 کھلاڑیوں کو 15 مئی کو شارٹ لسٹ کیا جائیگا
عید کی چھٹیوں کے بعد قومی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا۔پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیدیم میں شروع ہوا، کوچز ریحان بٹ اور وقاص شریف کیمپ کو سپر وائز کر رہے ہیں۔فزیکل ٹریننگ کے بعد کھلاڑیوں نے مختلف ڈرلز کیں فائیو ...
مزید پڑھیں »نومی اوساکا نے اٹالین اوپن سے دستبرداری کا اعلان کردیا
جاپان کی ٹینس کھلاڑی نومی اوساکا نے جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے یہ اعلان انجری کے باعث کیا ہے، نومی اوساکا کا کہنا ہے کہ میڈرڈ اوپن میں جو انجری ہوئی تھی اس سے ابھی تک صحت یاب نہیں ہوسکی ہوں جس کی وجہ سے اٹالین اوپن سے دستبرداری کا اعلان ...
مزید پڑھیں »